ہفتہ 27 اگست 2022 - 01:05
آیت اللہ ناصری دولت آبادی کی رحلت پر آیت اللہ جوادی آملی کا تعزیتی پیغام

حوزہ / آیت اللہ ناصری دولت آبادی کی رحلت پر آیت اللہ جوادی آملی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ ناصری دولت آبادی کی رحلت پر آیت اللہ جوادی آملی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ ان کے اس تعزیتی پیغام کا متن اس طرح ہے:

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ

اعلی اخلاق کے مالک عالم دین آیت اللہ ناصری کی رحلت پرحوزہ علمیہ، اصفہان کے لوگوں اور مرحوم کے اہلِ خانہ کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہوں اور خدائے سبحان کی بارگاہ میں مرحوم کے درجات میں بلندی اور پسماندگان کے لئے صبرِ جمیل کا طالب ہوں۔

جوادی آملی

26 اگست 2022ء

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha