۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
رانچی مسجد جعفریہ

حوزہ؍ فری میڈیکل کیمپ کے کوآرڈینیٹر سید غلام سرور نے بتایا کہ شبانہ بیگم کی یاد میں فری آئی اور ڈینٹل چیک اپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں آنکھوں کے ڈاکٹر ڈاکٹر ذوالفقار، ڈاکٹر عابد اور دانت کے ڈاکٹر ضیغم اور ان کی پوری ٹیم نے تعاون کیا۔ کیمپ میں ادویات مفت فراہم کی گئیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق؍ رانچی مسجد جعفریہ میں فری حسینی آئی کیمپ اور ڈینٹل چیک اپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ کیمپ مولانا سید تہذیب الحسن رضوی کی زیر نگرانی منعقد ہوا۔
فری میڈیکل کیمپ کے کوآرڈینیٹر سید غلام سرور نے بتایا کہ شبانہ بیگم کی یاد میں فری آئی اور ڈینٹل چیک اپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں آنکھوں کے ڈاکٹر ڈاکٹر ذوالفقار، ڈاکٹر عابد اور دانت کے ڈاکٹر ضیغم اور ان کی پوری ٹیم نے تعاون کیا۔ کیمپ میں ادویات مفت فراہم کی گئیں۔ اس کے علاوہ بی پی اور شوگر بھی مفت چیک کی گئی۔

اس کیمپ میں تقریباً 200 افراد نے چیک اپ کراکے دوا اور چشمہ لیا۔ اس موقع پر علی حسن فاطمی، سید فراز عباس، مولانا باقر رضا دانش، یادگار نقوی، خواجہ شہزاد احمد، حاجی اقبال حسین، قمر احمد، سید غلام سرور، حاجی حلیم، نفیس، سید ثمر علی اور دیگر موجود تھے۔

مسجد جعفریہ رانچی میں فری آئی اینڈ ڈینٹل کیمپ کا انعقاد/تصاویرمسجد جعفریہ رانچی میں فری آئی اینڈ ڈینٹل کیمپ کا انعقاد/تصاویر

مسجد جعفریہ رانچی میں فری آئی اینڈ ڈینٹل کیمپ کا انعقاد/تصاویرمسجد جعفریہ رانچی میں فری آئی اینڈ ڈینٹل کیمپ کا انعقاد/تصاویر

مسجد جعفریہ رانچی میں فری آئی اینڈ ڈینٹل کیمپ کا انعقاد/تصاویر

تبصرہ ارسال

You are replying to: .