حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،جامع مسجد امولی چندولی کا سنگ بنیاد 10جنوری کو رکھا جانا طئے پایا پے،قدیم جامع مسجد جو بہت مخدوش حالت میں تھی مولانا سید تہذیب الحسن رضوی امام جمعہ رانچی جھارکھنڈ کی کوشش سے اس محرومہ علاقہ کی تعمیر نو کا سلسلہ شروع ہونے جارہا ہے۔ جلسۂ سنگ بنیاد میں مندرجہ علمائے کرام شریک ہونگے اور خانۂ خدا کی افادیت وعظمت پر روشنی ڈالیں گے تلاوت کلام پاک عالی جناب مولانا محمد خوشنود امام جمعہ امولی کرینگے نظامت جناب عزمی رامنگری کرینگے۔ جلسہ زیر صدارت مولانا سید فرمان رضا عرشی پرنسپل علویہ کالج بنارس منعقد ہوگا مہمان خصوصی حجتہ الاسلام والمسلمین مولانا سید تہذیب الحسن رضوی امام جمعہ رانچی و نمائندۂ نجفی ہاؤس ممبی مہمان اعزازی جناب مولانا نصیر المھدی صاحب مولانا سید حیدر مہدی صاحب امام جمعہ دولھی پور مولانا کاظم رضا مدیر درسگاہ قرآن عترت سید ساجد حسین ایڈوکیٹ وجناب شال رضوی صاحب خصوصی طور پر شریک ہونگے بعد نماز ظہرین سنگ بنیاد بدست نمائندۂ نجفی ہاؤس مولانا سید تہذیب الحسن رضوی وکیل ایت اللہ العظمی شیخ بشیر حسین النجفی عراق کے ذریعہ رکھی جائے گی۔مومنین امولی کی دلی آرزو پوری ہورہی ہے۔

سنگ بنیاد مسجد:
الایمان فاؤنڈیشن نجفی ہاؤس ممبئی کے تعاون سے جامع مسجد امولی چندولی میں مسجد کا سنگ بنیاد رکھا جانا طئے پایا
حوزہ/مؤمنین امولی کی دلی آرزو پوری ہورہی ہے۔الایمان فاؤنڈیشن نجفی ہاؤس ممبئی کے تعاون سے جامع مسجد امولی چندولی کا سنگ بنیاد رکھا جانا طئے پایا ہے۔
-
مسجد جعفریہ رانچی میں شہید جنرل قاسم سلیمانیؒ کی یاد میں سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ شہید جنرل قاسم سلیمانیؒ حق اور سچ کے ساتھ تھے۔ وہ دشمنوں کے چھکے چھوڑانے والوں میں سے تھے۔ دنیا جانتی ہے کہ سچ بولنا آج کے زمانے میں سب سے بڑا…
-
عظيم الشان سمینار بیاد شہید جنرل قاسم سلیمانی 1 جنوری کو رانچی میں
حوزہ/وہ بزدل امریکی صدر جس نے دہشتگردانہ حملے کا حکم دیا تھا وہ نیست و نابود ہوگیا اس سے حکومت کی باگ ڈور خود اس کی عوام نے چھین لی اور اب وہ ذلالت و رسوائی…
-
ادارۂ العزم علمی و ثقافتی مرکز قم المقدسہ میں مہمان علماء کرام کی تشریف آوری
حوزہ/ علمائے کرام سے العزم کے اراکین نے ادرہ کی جانب سے انجام دی جانے والی فعالیت پر گفتگو کی نیز مہمان علماء کے علم و تجربات سے استفادہ کیا۔
-
درگاہ فاطمین للہ پورہ بنارس میں مسجد مولا علی (ع) کا افتتاح/خدا کے گھر کی تعمیر وہی لوگ کرتے ہیں جو آخرت پر یقین رکھتے ہیں، نمائنده مقام معظم رہبری ہندوستان
حوزہ/خدا کا گھر بناؤ تاکہ زمانے میں پہچانے جاؤ خدا کا گھر دولت کی بنیاد پر نہیں بلکہ تقوے کی بنیاد پر ہونا چاہیئے کیونکہ یہ وہ جگہ ہے جہاں بندہ اپنے معبود…
-
مسلم کمیونٹی کے اعلیٰ سطحی وفد نے رانچی گولی معاملے پر وزیر اعلیٰ سے بات چیت کی
حوزہ؍وفد نے وزیر اعلیٰ کو بتایا کہ 10 جون کے واقعے سے حکومت کی شبیہ داغدار ہوئی ہے، جس کی حکومت کو آگے صفائی کرنا ہوگی۔ تاکہ ریاست کی اقلیتوں کا حکومت…
-
مجمع علماء وواعظین پوروانچل:
ہندوستان میں مسلمانوں اور اقلیتوں کے خلاف پھر اشتعال انگیزی اور قتل عام کی دھمکی
حوزہ/ دہلی اور ہری دوار میں منعقد ’’ دھرم سنسد‘‘ میں میانمار کی طرح ہندوستان میں بھی مسلمانوں کے قتل عام اور نسل کشی کا اعلان ہوا اور پھر متعدد ایسے ویڈیوز…
-
مسجد جعفریہ رانچی میں فری آئی اینڈ ڈینٹل کیمپ کا انعقاد/تصاویر
حوزہ؍ فری میڈیکل کیمپ کے کوآرڈینیٹر سید غلام سرور نے بتایا کہ شبانہ بیگم کی یاد میں فری آئی اور ڈینٹل چیک اپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں آنکھوں کے ڈاکٹر…
-
جامعۃ الامام امیر المؤمنین (ع) نجفی ہاؤس ممبئی میں "سیمینار مبلغین" کا انعقاد
حوزہ/ جامعۃ الامام امیر المؤمنین علیہ السلام نجفی ہاؤس ممبئی میں مورخہ 4/5/6 مارچ 2024 کو جامعہ کے شعبہ تبلیغ سے وابستہ مبلغین کا ایک بہترین سیمینار بہترین…
-
نیا عیسوی سال اور ہم: کیا نئے سال کی مبارکباد دینا غیر شرعی عمل ہے ؟
حوزہ/ اگر اس نئے سال کی آمد پر مسلمان اور عیسائی دونوں ہی مکاتب فکر کے افراد جناب عیسٰی علیہ السلام کی تعلیمات پر روشنی ڈالیں اور اس بات پر اظہار خیال…
-
اردو ادب کے لئے میر انیسؔ اور مرزا دبیرؔ کے اشعار کا مطالعہ نہایت ضروری ہے: حجۃ الاسلام سید حسین مہدی حسینی
حوزہ/ انہوں نے کہا: کسی بھی تحریر میں اردو ادب کا خاص خیال رکھا جائے، جسکے لئے اردو ادب کے عظیم شاعر اور خدائے سخن میر انیسؔ و مرزا دبیرؔ اعلی الله مقامہما…
-
شیخ الاساتذہ شیخ محمد علی نجفی انتقال فرما گئے
حوزہ/ جامعۃ الامام امیرالمومنین (ع) نجفی ہاؤس کے استاد عربی زبان و ادب اور علم الحدیث، عالم باعمل، بہترین مبلغ، طلاب پرور اور لا تعداد صفات حسنہ کے مالک…
-
"بیدارئ انسانیت تحریک" کی جانب سے ممبرا،ممبئی میں نوجوانوں کے لئے اہم اجلاس
حوزہ/ مولانا مفتی محمد اشرف صاحب نے اتحاد کا پیغام دیا، انہوں نے دور حاضر کی سب سے اہم ضرورت "اتحاد" قرار دیا۔
آپ کا تبصرہ