جمعرات 3 نومبر 2022 - 19:51
عمران خان پر قاتلانہ حملے کا واقعہ لاقانونیت کا شاخسانہ ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کا واقعہ لاقانونیت کا شاخسانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ واقعے کی تحقیقات کر کے حقائق منظر عام پر لائے جائیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے پی ٹی آئی کے جلسے میں فائرنگ کی مذمت کی گئی ہے۔

میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کا واقعہ لاقانونیت کا شاخسانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ واقعے کی تحقیقات کر کے حقائق منظر عام پر لائے جائیں۔

علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے زخمیوں کی جلد شفا یابی کی دعا بھی کی گئی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha