حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس واقعے میں سابق وزیراعظم اور دیگر زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے اللہ تعالیٰ سے دعا کی۔
جمعرات (12 نومبر) کو پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے قافلے پر مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں عمران خان کی ٹانگ پر زخم آئے تاہم ایک رکن اس قافلے کا مارا گیا۔