۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
مولانا ڈاکٹر سید کاظم مہدی

حوزہ/ معروف بین الاقوامی شہرت یافتہ خطیب و ذاکر اہل بیت ؑ عالیجناب مولانا ڈاکٹر سید کاظم مہدی عروج جونپوری بسلسلہ تبلیغ دوران سفر اچانک سخت علیل ہو گئے اور المیزان ہاسپیٹل مالیگاؤں میں ICUمیں ایڈمٹ ہیں ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،معروف بین الاقوامی شہرت یافتہ خطیب و ذاکر اہل بیت ؑ عالیجناب مولانا ڈاکٹر سید کاظم مہدی عروج جونپوری بسلسلہ تبلیغ دوران سفر اچانک سخت علیل ہو گئے اور المیزان ہاسپیٹل مالیگاؤں میں ICUمیں ایڈمٹ ہیں ۔

حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید صفدر حسین پرنسپل حوزہ علمیہ جامعہ امام جعفر صادق ؑ جونپور کی زبانی اور موصولہ تازہ اطلاعات کے مطابق اللہ کا شکر ہے کہ اہل بیت علیہم السلام کے صدقہ میں اب طبیعت میں کافی سدھار ہے اور رو بصحت ہیں۔مومنین سے مزید دعائے صحت کی اپیل ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .