۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
شیعہ علماء کونسل پاکستان

حوزہ / نوشہرو فیروز صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی کے حکم پر ملک میں بڑھتی ہوئی منگائی کے خلاف جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سیہون ڈویژن ضلع نوشہروفیروز تحصیل بھریا کی جانب سے مدرسہ امام مھدی علیہ السلام میں پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

حوزه نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، نوشہرو فیروز صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی کے حکم پر ملک میں بڑھتی ہوئی منگائی کے خلاف جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سیہون ڈویژن ضلع نوشہروفیروز تحصیل بھریا کی جانب سے مدرسہ امام مھدی علیہ السلام میں پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں مولانا رفیق الحسن رضائی، سابق ضلع جنرل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل نوشہروفیروز استاد محمد عالم کربلائی، سابق ڈویژنل صدر جے ایس او پاکستان نوابشاھ و سیکرٹری ڈویژنل مجلس مشاورت جے ایس او پاکستان سیہون ڈویژن برادر سلیم ساجدی، سینئر برادر سجاد علی مہدوی و برادر صابر حسین مفکری، ڈویژنل صدر جے ایس او پاکستان سیہون ڈویژن برادر محسن علی ساجدی ونگانی، سابق ضلع نوشہروفیروز برادر زین العابدین عابدی، ضلع آرگنائزر نوشہروفیروز برادر رضا باقر سمیت تمام مومین و جے ایس او پاکستان یونٹ اراکین کوڑو خان لاشاری، یونٹ الھڈتو راجپر و یونٹ علی پور ونگانی نے بھرپور شرکت کی۔

شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کی جانب سے مہنگائی کی بڑھتی ہوئی صورت حال کے خلاف احتجاج

شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کی جانب سے مہنگائی کی بڑھتی ہوئی صورت حال کے خلاف احتجاج

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .