اتوار 29 جنوری 2023 - 17:07
ایران کے کچھ چنندہ مینوفیکچررز پیر کے روز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے

حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے کچھ چنندہ مینوفیکچررز اور نالج بیسڈ کمپنیوں کے مالکان پیر کے روز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،اس سال کے نعرے کی مناسبت سے، جس کے تحت سال کا نام "نالج بیسڈ اور روزگار پیدا کرنے والی پیداوار" رکھا گيا ہے، ملک کے کچھ چنندہ مینوفیکچررز اور نالج بیسڈ کمپنیوں کے مالکان پیر کے روز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گی۔

یہ ملاقات پیر 30 جنوری 2023 کو تہران کی امام خمینی امامبارگاہ میں ہوگي اور اس پروگرام کی ابتدا میں کچھ مینوفیکچررز اپنے خیالات اور نظریات بیان کریں گے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha