بدھ 8 فروری 2023 - 07:18
شہر خوئی میں زلزلہ کے متاثرین کے لئے آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کی جانب سے وجوہاتِ شرعیہ سے استفادہ کی اجازت

حوزہ / آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے کہا: مومنین کو اجازت ہے کہ وہ شہر خوئی میں زلزلہ کے متاثرین کی امداد کے لئے ایک ثلث وجوہاتِ شرعیہ سے استفادہ کر سکتے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی مطابق، حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے شہر خوئی میں زلزلہ کے متاثرین سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے حکام کو تاکید کی کہ وہ اس علاقہ کے لوگوں کی ہر ممکنہ مدد کریں۔

انہوں نے کہا: مومنین کو اجازت ہے کہ وہ شہر خوئی میں زلزلہ کے متاثرین کی امداد کے لئے ایک ثلث وجوہاتِ شرعیہ سے استفادہ کر سکتے ہیں۔

شہر خوئی میں زلزلہ کے متاثرین کے لئے آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کی جانب سے وجوہاتِ شرعیہ سے استفادہ کی اجازت

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha