۲۸ شهریور ۱۴۰۳ |۱۴ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 18, 2024
حوزہ علمیہ اہلبیت علیہم السلام ہوگلی میں جشن شہید اعظم

حوزہ/ ولادتِ حضرت امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے جشن شہید اعظم کا اراکین و طلاب حوزہ علمیہ اہلبیت علیہم السلام ہوگلی امام باڑہ کی جانب سے ایک عظیم الشان "جشن شہید اعظم" کا انعقاد کیا گیا ہے جسمیں حسینی فکر کو زندہ کرنے کے لئے مومنین سے شرکت کی گزارش کی گئی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسے حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظیم قربانیوں نے حق والوں کے ایمان اور یقین میں اضافہ کیا ہے۔اسی لئے مومنین کرام سیرتِ مظلوم کربلا کی روشنی میں ہر طرح کامیاب ہیں اس کے بر خلاف باطل اپنی کمزوریوں کے باعث واقعہ کربلا کو اپنے نشانہ پر رکھے ہوئے ہے۔ لہذا انصاف کا تقاضا ہے کہ حسینی فکر کی بقا کے لئے کوشش جاری رکھی جائیں۔

لہذا ولادتِ حضرت امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے جشن شہید اعظم کا اراکین و طلاب حوزہ علمیہ اہلبیت علیہم السلام ہوگلی امام باڑہ کی جانب سے ایک عظیم الشان "جشن شہید اعظم" کا انعقاد کیا گیا ہے جسمیں حسینی فکر کو زندہ کرنے کے لئے مومنین سے شرکت کی گزارش کی گئی ہے۔

صدارت: الحاج حجة الاسلام والمسلمين مولانا ڈاکٹر سید محسن رضا عابدی صاحب قبلہ(مدیر حوزہ علمیہ اہلبیت ع ہوگلی)

محترم شرکاء: علمائے کرام اور ائمہ جمعہ و جماعت مغربی بنگال ہند

نظامت: عالیجناب مولانا عابد رضا محمد آبادی صاحب قبلہ

بیرونی شعراء کرام

1۔ جناب شمیم الہ آبادی

2۔ جناب مہدی مرزا پوری

3۔ جناب کمال وارثی کانپوری

4۔ جناب شرف اترولوی

5۔ جناب منور جلال پوری

6۔ جناب آتش بجنوری

7۔ جناب اطہر آفاق مرشد آبادی

مقامی شعراء کرام:

1۔ جناب اصغر رضوی

2۔ جناب شیراز حسین

3۔ جناب نوشاد علی

4۔ جناب آصف علی جاہ

5۔ جناب اشفاق حسین

6۔ جناب عباس غدیری

7۔ جناب ذوالفقار ناصر

8۔ جناب جماعت علی

بتاریخ 4 مارچ 2023ء، بروز سنیچر، بوقت 9 بجے شب سے شروع ہو کر صبح 4 بجے ختم ہو جائے گا۔

بمقام: حوزہ علمیہ اہلبیت (ع) ہوگلی امام باڑہ، ہوگلی، مغربی بنگال، ہند

الداعیان:

اراکین و طلاب حوزہ علمیہ اہلبیت علیہم السلام ہوگلی امام باڑہ

رابطہ نمبر

9831542924حوزہ علمیہ اہلبیت علیہم السلام ہوگلی میں جشن شہید اعظم

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .