۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
مولانا ڈاکٹر سید محسن رضا عابدی

حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا ڈاکٹر سید محسن رضا عابدی صاحب قبلہ عرف سرکار، پرنسپل حوزہ علمیہ اہلبیت (ع) ہوگلی مغربی بنگال، اس وقت سخت علیل ہیں۔آپ حضرات بالخصوص وہ علما و خطبا جو مجالس عزا خطاب فرما رہے ہیں ان سے دعا کی درخواست کی گئ ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا ڈاکٹر سید محسن رضا عابدی صاحب قبلہ عرف سرکار، فاضل مدرسۃ الواعظين لکھنؤ، پرنسپل حوزہ علمیہ اہلبیت (ع) ہوگلی مغربی بنگال، اس وقت سخت علیل ہیں اور کولکتہ کے ووڈلینڈ ہاسپٹل میں اڈمت ہیں۔آپ حضرات سے مولانا کے صحت کاملہ کے لئے خصوصی دعا کی درخواست کی گئ ہے، خداوند انہیں صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے؛آمین

بسم الله الرحمن الرحیم 

أَمَّنْ یُجِیبُ الْمُضْطَرَّ إِذا دَعاهُ وَ یَكْشِفُ السُّوءَ

اللہ بحق شہداۓ کربلا مولانا موصوف کو شفاۓ کامل و عاجل عنایت کرے ۔آمین

تبصرہ ارسال

You are replying to: .