۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سندھ

حوزہ/ موجودہ تنظیمی صورتحال پر تبادلہ خیال اور کراچی ڈویژن میں تنظیمی اسٹرکچر کو مضبوط کرنے کے حوالے سے بات چیت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،کراچی/صوبائی آرگنائزر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سندھ سید آذان کاظمی نے مرکزی نظارت کے رکن برادر دوست علی ونگانی کے ہمراہ کراچی ڈویژن کے گلشن حديد بن قاسم زون، گلستانِ جوہر، جنوبی کراچی کا دورہ کیا و مقامی تنظیمی ذمہ داران اور طلباء سے ملاقات کی۔

موجودہ تنظیمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور کراچی ڈویژن میں تنظیمی اسٹرکچر کو مضبوط کرنے کے حوالے سے بات چیت کی۔

اس موقع پر رکن ڈویژنل آرگنائزنگ کمیٹی برادر عاقب علی سیال، برادر حمزہ رضوی ودیگر تنظیمی احباب ہمراہ تھے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .