۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024
میک اپ

حوزہ|کتنا اچھا ہے کہ لوگ اسلامی غیرت کی بنا پر اس طرح کے کام دوسرے مہینوں میں انجام دیں جس میں مختلف خوشیوں کی مناسبتیں ہوتی ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

کیا ماہ محرم الحرام میں خواتین کے لئے گردن بند باندھنا، بالوں کا رنگ کرنا، میک اپ کرنا،اشکال ہے؟

تمام مراجع عظام: اگر عزاداری حضرت سيدالشهدا (عليه السلام) کی بے احترامی اور گناہ میں پڑنے کا خوف نہ ہو تو اشکال نہیں ہے۔

لیکن کتنا اچھا ہے کہ لوگ اسلامی غیرت کی بنا پر اس طرح کے کام دوسرے مہینوں میں انجام دیں جس میں مختلف خوشیوں کی مناسبتیں ہوتی ہیں۔

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت ہے:
اللہ تعالی ہمارے شیعوں پر رحمت کرے جو ہماری خوشیوں میں خوش اور ہمارے غموں میں غمگین ہوتے ہیں.

اس میں شک نہیں ہے کہ ایام محرم اور صفر غم کے ایام ہیں۔

منبع: پرسمان احکام

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .