۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
ڈھول

حوزہ|اگر معمولی حالت میں اور لہو و لعب کے علاوہ ہوں تو جائز ہے۔۔۔۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

ڈھول اور موسیقی کے دیگر آلات عزاداری اور اس کے علاوہ بجانا کیسا ہے؟

آیات عظام امام خمینی، خامنه ای، تبریزی، سیستانی، فاضل، نوری، مکارم، وحید:

اگر معمولی حالت میں اور لہو و لعب کے علاوہ ہوں تو جائز ہے۔

امام، استفتاءات، ج 2، مكاسب محرمه، س 27 و 36؛ خامنه ‌اى، اجوبة استفتاءات، س 1441؛ مكارم،استفتاءات، ج 1، س 516؛ نورى، استفتاءات، ج 2، س 604 و 596 و ج 1، س 448؛ تبريزى، استفتاءات، س 2009 و صراط النجاة، ج 6، س 1477؛ فاضل، جامع ‌المسائل، ج 1، س 2174.

آيات عظام بهجت و صافى: ان آلات سے استفادہ کرنا اشکال ہے یعنی جائز نہیں ہے.

صافى، جامع‌الاحكام، ج 1، س 1602 و توضيح‌المسائل، م 2833؛ دفتر: بهجت.

نکته1⃣: «لهو و لعب کے علاوہ» کا مطلب یہ ہے کہ بعض مراجع کے فتوای میں نہیں ہے بلکہ اس قید سے دوسرے مسائل میں مراجع کے نظریات سے استفادہ ہوتا ہے.

نکته2⃣: «لهو»، سے مراد وہ آلات موسیقی ہیں جو ناچ گانے کی محفلوں میں بجائے جاتے ہیں اور خوشی مناتے وقت استعمال ہوتے ہیں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .