۳ آذر ۱۴۰۳ |۲۱ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 23, 2024
حلیم

حوزہ|اگر نذر شرعی صیغہ سے کی گئی ہے تو جس چیز کی نذر کی تھی تو ضروری ہے وہی دے وگرنہ اس کو اختیار ہے جو بھی نذر ادا کرے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

کسی نے عاشورا میں نذر کی ہے کہ لوگوں کو حلیم دونگا، کیا حلیم کی جگہ کوئی اور غذا دے سکتا ہے؟ یا حلیم کو محرم کے دوسرے ایام میں دے سکتا ہے؟

آیات عظام امام خمینی، خامنه ای، بهجت، تبریزی، سیستانی، صافی، فاضل، مکارم، نوری، وحید:

اگر نذر شرعی صیغہ سے کی گئی ہے تو جس چیز کی نذر کی تھی تو ضروری ہے وہی دے وگرنہ اس کو اختیار ہے جو بھی نذر ادا کرے۔

امام، استفتاءات، ج 2، نذر، س 20 و 26؛ بهجت، توضيح المسائل، م 2135؛ مكارم، استفتاءات، ج 2، س 1255 و ج 1، س 1013؛ فاضل، جامع المسائل، ج 1، س 8326؛ نورى، استفتاءات، ج 2، س 725؛ تبريزى، استفتاءات، س 1734؛ دفتر: خامنه اى، وحيد و صافى.

منبع: پرسمان احکام

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .