۳۰ شهریور ۱۴۰۳ |۱۶ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 20, 2024
احکام شرعی

حوزہ|جب تک کسی برائی اور مفسدہ کا حامل نہ ہو تو بذات خود کوئی حرج نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال : یہ دیکھتے ہوئے کہ مردوں اور خواتین کے بیٹھنے کی جگہ ایک دوسرے سے ملی ہوئی ہو تو مردوں کے لئے عزاداری اہل بیت علیہم السلام میں ہونے والے نامحرم خواتین کے نالہ و گریہ زاری کی آواز کو سننے کا کیا حکم ہے؟

جواب: جب تک کسی برائی اور مفسدہ کا حامل نہ ہو تو بذات خود کوئی حرج نہیں ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .