اتوار 13 اگست 2023 - 08:29

حوزہ نیوز ایجنسی|

س۱۹: آيا خواتين کے لئے پردے اور ايسے لباس کے ساتھ جو ان کے بدن کو مستور رکھے ماتمى جلوس ميں شرکت کرنا جائز ہے؟

ج۔ عورتوں کے لئے دستوں ميں شرکت کرنا مناسب نہيں ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha