۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
اصفہان میں آیت اللہ الشیخ محمد حسین نجفی (ره) کے لئے مجلس عزا کا انعقاد

حوزہ / دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان اصفہان  کی طرف سے مدرسہ علميہ نجفيہ اصفہان میں آیت اللہ الشیخ محمد حسین نجفی قدس سرہ کی بلندی درجات کی خاطر مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان اصفہان کی طرف سے مدرسہ علميہ نجفيہ اصفہان میں آیت اللہ الشیخ محمد حسین نجفی قدس سرہ کی بلندی درجات کی خاطر مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔ جس سے مولانا محمد تقی خان توحیدی نے خطاب کیا۔

اصفہان میں مرحوم آیت اللہ محمد حسین نجفی (رہ) کی بلندی درجات کے لئے مجلس عزاء کا انعقاد

رپورٹ کے مطابق نماز مغربین کے بعد اجتماعی قرآن خوانی کی گئی اور اس کے بعد مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے نائب مسئول دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان اصفہان مولانا محمد تقی خان توحیدی نے قبلہ آیت اللہ الشیخ محمد حسین نجفی قدس سرہ کی علمی و تبلیغی خدمات کو بیان کیا۔

مجلس عزا کے اختتام پر قبلہ آیت اللہ الشیخ محمد حسین نجفی قدس کی بلندی درجات کیلئے دعا کی گئی۔

اصفہان میں مرحوم آیت اللہ محمد حسین نجفی (رہ) کی بلندی درجات کے لئے مجلس عزاء کا انعقاد

تبصرہ ارسال

You are replying to: .