۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی حوزہ علمیہ قم کی تاسیس کو 100 سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب میں شرکت اور خطاب

حوزہ / حوزہ علمیہ قم کی تاسیس کو 100 سال مکمل ہونے پر جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ(نمائندگی پاکستان) کی جانب سے جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، حوزہ علمیہ قم کی تاسیس کو 100 سال مکمل ہونے پر جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ(نمائندگی پاکستان) کی جانب سے جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں قائد ملت جعفریہ پاکستان نے خصوصی شرکت اور خطاب کیا۔

رپورٹ کے مطابق پروگرام میں مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی، قائم مقام صدر حوزہ علمیہ حجت الاسلام حمید ملکی، معاون بین الملل حوزہ ہائی علمیہ حجت الاسلام والسلمین حسینی کوہساری، مدیر کل ایشیا و اوقیانوسیہ حجت الاسلام والمسلمین امیر خانی، نمائندہ جامعۃ المصطفی پاکستان حجت الاسلام والسلمین تہرانی سمیت علماء طلاب و اساتذہ کی بڑی تعداد شریک تھی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .