اتوار 19 نومبر 2023 - 07:11
سورہ آل عمران:زمین و آسمان میں کوئی چیز خداوند عالم سے پوشیدہ نہیں ہے

حوزہ|خداوند عالم پر کسی کا کفر پوشیدہ نہیں ہے. خداوند عالم کا وسیع علم اس کے انتقام اور غلبے کا پیش خیمہ ہیں.

حوزہ نیوز ایجنسی|

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
انَّ اللَّـهَ لَا يَخْفَىٰ عَلَيْهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ ﴿آل عمران، 5﴾

ترجمہ: بے شک خدا پر کوئی چیز پوشیدہ نہیں ہے زمین میں اور نہ آسمان میں.

تفســــــــیر قــــرآن:

1️⃣ زمین و آسمان میں کوئی چیز خداوند عالم سے پوشیدہ نہیں ہے.
2️⃣ خداوند عالم پر کسی کا کفر پوشیدہ نہیں ہے.
3️⃣ خداوند عالم کا وسیع علم اس کے انتقام اور غلبے کا پیش خیمہ ہیں.
4️⃣ خدا کا علم وسیع اور لامحدود ہے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha