تفسیر سورہ آل عمران (116)
-
تفسیر سورہ آل عمران، آیت ۲۰۰؛
مذہبیعطر قرآن | صبر، ثابت قدمی، اور تقویٰ
حوزہ/ اس آیت کا مرکزی موضوع صبر، تقویٰ، ثابت قدمی، اور استقامت پر مبنی ہے۔ اللہ تعالیٰ اہل ایمان کو صبر کرنے، صبر کی تلقین کرنے، محاذ پر ثابت قدم رہنے، اور اللہ سے ڈرتے رہنے کی تاکید کر رہے ہیں…
-
تفسیر سورہ آل عمران، آیت ۱۹۹؛
مذہبیعطر قرآن | حقیقی ایمان کی پہچان اور اہلِ کتاب کی مخلصانہ پیروی کا اجر
حوزہ/ اس آیت میں اہلِ کتاب میں سے اُن لوگوں کا ذکر کیا گیا ہے جو واقعی اللہ پر ایمان لائے، رسول اللہ ﷺ کی رسالت کی تصدیق کی، اور اللہ کی کتابوں پر ایمان رکھا۔
-
تفسیر سورہ آل عمران، آیت ۱۹۸
مذہبیعطر قرآن | آخرت کی بہترین جزا: متقین کے لیے اللہ کی مہمانی اور جنت کی خوشخبری
حوزہ/ یہ آیت متقین اور نیکوکاروں کی جزا کے بارے میں ہے، جو اللہ کی راہ میں اپنے تقویٰ اور اعمال صالحہ کے بدلے میں جنت کے حقدار ٹھہرائے جائیں گے۔
-
تفسیر سورہ آل عمران، آیت ۱۹۶؛
مذہبیعطر قرآن | دنیاوی کامیابیاں، عارضی فریب یا حقیقی امتحان
حوزہ/ دنیا میں کافروں کی عارضی کامیابیاں اور عیش و عشرت، جو ایمان والوں کے لیے آزمائش کا ذریعہ بن سکتی ہے۔
-
تفسیر سورہ آل عمران، آیت ۱۹۵؛
مذہبیعطر قرآن | اللہ کی راہ میں قربانیاں دینے والوں کے لیے جنت اور مغفرت کا وعدہ
حوزہ/ اس آیت کا بنیادی موضوع قربانی، ایمان اور اللہ کی راہ میں جدوجہد کرنے والوں کے لیے اللہ کی طرف سے وعدہ کی گئی جزا ہے۔
-
تفسیر سورہ آل عمران، آیت ۱۹۱؛
مذہبیعطر قرآن | ایمان و عبادت، فکر و تدبر، اور اللہ کی تخلیق پر غور و فکر
حوزہ/ اس آیت سے یہ سبق ملتا ہے کہ ایک مومن کے لیے ضروری ہے کہ وہ ہر حال میں اللہ کو یاد کرے، اس کی تخلیق میں غور و فکر کرے، اور یہ سمجھنے کی کوشش کرے کہ اللہ نے اس کائنات کو ایک مقصد کے تحت بنایا…
-
تفسیر سورہ آل عمران آیت ۱۸۶؛
مذہبیعطر قرآن | مسلمانوں کو درپیش آزمائشیں اور مشکلات
حوزہ/ یہ آیت مسلمانوں کے لئے ایک رہنما اصول فراہم کرتی ہے کہ زندگی میں آنے والی مشکلات اور اذیتوں کا سامنا صبر اور تقویٰ کے ساتھ کرنا چاہیے۔ مشکلات و مصائب کے باوجود اللہ کے راستے پر چلنے کا…
-
عطر قرآن:
مذہبیموت اور آخرت و دنیاوی زندگی کی حقیقت
حوزہ/ یہ آیت انسان کو اس حقیقت کی یاد دہانی کراتی ہے کہ دنیاوی زندگی عارضی اور دھوکہ دہ ہے، اور حقیقی کامیابی آخرت میں ہے۔ لہٰذا، انسان کو اپنی زندگی میں ایسے اعمال کرنے چاہیے جو آخرت میں کامیابی…
-
مذہبیمشکلات اور مخالفتیں حق کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتیں
حوزہ/ یہ آیت ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ حق کے راستے پر چلتے ہوئے مخالفت اور انکار کا سامنا کرنے کے باوجود ثابت قدم رہنا چاہیے۔
-
عطر قرآن:
مذہبییہودیوں کا نبی (ص) کی رسالت کو قربانی کے معجزے سے مشروط کرنا
حوزہ/ اس آیت سے یہ نتیجہ اخذ ہوتا ہے کہ معجزے اور نشانیوں کی طلب کوئی حقیقی ایمانی تقاضا نہیں ہے بلکہ اکثر اوقات یہ ضد اور عناد کی وجہ سے ہوتا ہے۔ ایمان کا تعلق دل کی صفائی اور حق کے قبول کرنے…
-
عطر قرآن:
مذہبییہودیوں کے گستاخانہ اور کفرانہ اقوال اور ان کے اعمال پر اللہ کی سخت تنبیہ
حوزہ/ یہ آیت اس بات کو واضح کرتی ہے کہ اللہ تعالیٰ کسی بھی گستاخی اور کفر کو برداشت نہیں کرتا، اور جو لوگ اللہ کے بارے میں ایسی باتیں کرتے ہیں انہیں سخت عذاب کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اس آیت کے ذریعے…
-
مذہبیاللہ کے عطا کردہ فضل اور نعمتوں میں بخل و مدد سے گریز
حوزہ/ یہ آیت ہمیں سکھاتی ہے کہ اللہ کے دیے ہوئے فضل و نعمتوں میں بخل نہ کریں بلکہ انہیں اللہ کی راہ میں خرچ کریں۔ بخل کرنے والا شخص آخرت میں اس کے سنگین نتائج بھگتے گا۔ مال و دولت اللہ کی امانت…
-
عطر قرآن:
مذہبیاللہ کے احکامات کی نافرمانی اور کفر کا اختیار
حوزہ/ دنیاوی زندگی میں انسان کو ملنے والی مہلت یا آسانیوں کو اپنی نافرمانی کا جواز نہیں سمجھنا چاہیے، اللہ کی دی ہوئی مہلت کے دوران اپنے اعمال کا جائزہ لینا چاہیے اور توبہ و استغفار کرتے ہوئے…
-
عطر قرآن:
مذہبیدنيا طلبى اور ماديات سے دل بستگي، الہى راہبروں كے فرمان سے انكار كے عوامل ميں سے ہے
حوزہ| ايمانى معاشرہ كو فتح و كاميابى كے بعد سستي، تفرقہ، اور اپنے صالح راہبر كى نافرمانى كا خطرہ درپيش ہے۔ جنگ ميں ثابت قدمى، اتحاد اور جنگجوؤں ميں ہم آہنگى اور الہى راہبروں كى پيروي، دشمن پر…
-
عطر قرآن:
مذہبیدل كا ہَول اور نفسياتى اضطراب، دينى منطق و برہان سے خالى افكار كا نتيجہ ہے
حوزہ|مشكلات كا سامنا كرتے ہوئے، خوف و ہراس شكست كے بنيادى عوامل ميں سے ہے۔خداوند عالم كفر اختيار كرنے والوں كے دلوں ميں وحشت اور ہراس ڈال كر ان كے مقابلے ميں ايمانى معاشرے كے جذبوں كى تقويت فرماتا…
-
عطر قرآن:
مذہبیجنگ ميں دشمنوں پہ فتح كا عامل فقط فوجى تيارى، سازو سامان اور افرادى قوت نہيں ہے
حوزہ|جنگ بدر ميں خداوند متعال كى طرف سے مؤمنين كى مدد۔ جنگ بدر كے مجاہدين، صابر اور متقى مسلمانوں كا ايك ايسا نمونہ تھے كہ جنہيں خداوند متعال نے اپنى نصرت كے ذريعے كافروں كے نقصان پہنچانے سے…
-
عطر قرآن:
مذہبیاسلام کی طرف سے اچھے لوگوں کا احترام اور ان کی تعریف کرنا اگرچہ وہ مسلمان نہ بھی ہوں
حوزہ|اللہ کی اطاعت اور رات کو حالت سجدہ میں اللہ کی آیات کی تلاوت، انسانوں کی قدر و قیمت کا معیار ہیں۔ راتوں میں عبادت اور حالت سجدہ میں قرآن کی تلاوت کی ترغیب دینا۔
-
عطر قرآن:
مذہبیعالم انسانیت کی خدمت کے لئے مسلمان بہترین امت ہیں بشرطیکہ وہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کریں اور اللہ پر ایمان رکھتے ہوں
حوزہ|انسانی معاشروں کی اصلاح، اسلامی معاشرے کی ذمہ داری ہے۔ انسانی معاشروں کی اصلاح، ایک آئیڈیل اسلامی معاشرے کا مشترکہ ہدف ہے۔ ادیان کے ظہور کا فلسفہ، انسانی معاشروں کی اصلاح ہے۔
-
عطر قرآن:
مذہبیایمان پر ہمیشہ باقی رہنا چہرے کی نورانیت اور الہیٰ رحمت میں ہمیشہ غرق رہنے کا موجب ہے
حوزہ|قیامت کے دن سفید چہرے والے دائمی و جاوید رحمت میں ڈوبے ہوئے ہوں گے۔ اللہ تعالیٰ کی رسی کو مضبوطی سے تھامنا، امر بالمعروف و نہی عن المنکر کرنا اللہ تعالیٰ کی دائمی رحمت میں غرق ہونے کا موجب…
-
عطر قرآن:
مذہبیایمانی معاشرہ میں تفرقہ و اختلاف کا لازمہ بروز محشر عذاب اور روسیاہی ہے
حوزہ|میدان محشر میں انسانوں کے اعمال ان کے چہروں سے ظاہر ہوں گے۔ مرتدوں کو قیامت میں عذاب اور ان کے چہروں کا سیاہ ہونا۔
-
عطر قرآن:
مذہبیقوموں کی ہلاکت اور نابودی کا راز ان کے درمیان تفرقہ و اختلاف تھا
حوزہ|مومنین کو روشن دلیلیں دکھانے کے بعد خدا کا انہیں تفرقہ و اختلاف سے بچنے پر متنبہ کرنا۔ امر بالمعروف و نہی عن المنکر معاشرے میں فرقہ پیدا ہونے سے مانع ہیں۔ ایک متحد ایمانی معاشرے کو دوسرے…
-
عطر قرآن:
مذہبیکچھ ایسے اہل ایمان کا ہونا ضروری ہے جو خیر کی دعوت دیں اور امر بالمعروف و نہی عن المنکر کریں
حوزہ|خیر کی دعوت اور نہی عن المنکر مومنین میں اتحاد پیدا کرنے کے طریقے ہیں۔ امر بالمعروف و نہی عن المنکر خیر کی دعوت ہے۔ معاشرہ پر نظر رکھنا دو مرحلے رکھتا ہے ایک خیر کے اعمال کا بیان کرنا اور…
-
عطر قرآن:
مذہبیسب لوگوں پر اللہ تعالیٰ کی رسی کے ساتھ تمسک و وابستگی اور تفرقہ سے اجتناب ضروری ہے
حوزہ|تاریخ کا مطالعہ انسان کی تربیت اور ہدایت کا پیش خیمہ ہے۔ معاشرہ کے افراد کے درمیان اتحاد، الفت اور بھائی چارہ انسانوں پر اللہ تعالیٰ کی نعمت ہیں۔
-
عطر قرآن:
مذہبیاللہ تعالیٰ کی مدد سے معصوم ہر قسم کے گناہ سے محفوظ ہوتا ہے
حوزہ|قرآن کریم اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، ایمان اور عقیدہ کے دفاع و حفاظت کا کامل ذریعہ و سبب ہیں۔ قرآن کریم اور سنت انسانوں کی ہدایت کا ذریعہ ہیں۔
-
عطر قرآن:
مذہبیاسلام کے دشمنوں کی گمراہ کن سازشوں سے اہل ایمان کا ہوشیار رہنا ضروری ہے
حوزہ|کافروں کے ساتھ تعلقات میں اپنی ثقافتی سرحدوں کا خیال رکھنا چاہیے
-
عطر قرآن:
مذہبیاسلام کے راستے کو منحرف ظاہر کرنا یہودیوں کا اسلام کے مقابلے میں ایک طریقہ
حوزہ|انسان کے اعمال کے بارے اللہ تعالیٰ کے علم پر توجہ انسان کو برے اور مکروہ اعمال سے روکتی ہے
-
عطر قرآن:
مذہبیحقائق کے بیان کیے جانے کے بعد عقیدتی انحراف کا فکری مقابلہ ضروری ہے
حوزہ|اہل کتاب بیت اللہ میں اللہ تعالیٰ کی روشن نشانیوں کے منکر ہیں۔ اہل کتاب کی مسلمانوں کے خلاف خفیہ سرگرمیاں
-
عطر قرآن:
مذہبیحج کرنا استطاعت رکھنے والوں کا حق
حوزہ|دنیا والوں کے لئے کعبہ میں ہدایت کی نشانیاں موجود ہیں. کعبہ میں مقام ابراہیم علیہ السلام اللہ تعالیٰ کی روشن آیات میں سے ہے
-
عطر قرآن:
مذہبیہر تحریک کے لئے عوامی ہونا اس کے لئے قدر و قیمت رکھتا ہے
حوزہ|کعبہ تمام لوگوں کے لئے ہے، نہ کسی خاص گروہ یا قبیلہ کے لئے۔ یہودیوں کے باطل گمان کے باوجود کعبہ کا بیت المقدس سے افضل اور باشرف ہونا۔ عبادت گاہوں کا تاریخی ہونا ان کی اہمیت جانچنے کا معیار…
-
عطر قرآن:
مذہبیحضرت ابراہیم علیہ السلام ہر قسم کے انحراف و گمراہی سے دور اور حق کے راستے پر گامزن تھے
حوزہ|حضرت ابراہیم علیہ السلام کبھی بھی مشرک نہیں تھے۔ پیغمبر گرامی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے کے یہود مشرکانہ عقائد رکھتے تھے