۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
عطر قرآن

حوزہ|کعبہ تمام لوگوں کے لئے ہے، نہ کسی خاص گروہ یا قبیلہ کے لئے۔ یہودیوں کے باطل گمان کے باوجود کعبہ کا بیت المقدس سے افضل اور باشرف ہونا۔ عبادت گاہوں کا تاریخی ہونا ان کی اہمیت جانچنے کا معیار ہے

حوزہ نیوز ایجنسی|

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
إِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَّةَ مُبَارَكًا وَهُدًى لِّلْعَالَمِينَ ‎﴿آل عمران، 96﴾‏

ترجمہ: بے شک سب سے پہلا گھر جو لوگوں (کی عبادت) کے لیے بنایا گیا یقینا وہی ہے جو مکہ میں ہے بڑی برکت والا اور عالمین کے لیے مرکز ہدایت ہے.

تفســــــــیر قــــرآن:

1️⃣ کعبہ، پہلا گھر اور لوگوں کے لئے پہلی پناہ گاہ.
2️⃣ سب لوگوں کے لئے ہونا، کعبہ کے لئے ایک قدر ہے.
3️⃣ ہر تحریک کے لئے عوامی ہونا اس کے لئے قدر و قیمت رکھتا ہے.
4️⃣ کعبہ تمام لوگوں کے لئے ہے، نہ کسی خاص گروہ یا قبیلہ کے لئے.
5️⃣ یہودیوں کے باطل گمان کے باوجود کعبہ کا بیت المقدس سے افضل اور باشرف ہونا.
6️⃣ عبادت گاہوں کا تاریخی ہونا ان کی اہمیت جانچنے کا معیار ہے.
7️⃣ کعبہ، ایک مبارک گھر.
8️⃣ کعبہ، دنیا والوں کے لئے ہدایت کا ذریعہ.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .