بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
فَمَنِ افْتَرَىٰ عَلَى اللَّهِ الْكَذِبَ مِن بَعْدِ ذَٰلِكَ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ ﴿آل عمران، 94﴾
ترجمہ: پھر اس کے بعد جو شخص خدا پر بہتان باندھے۔ تو (سمجھ لو کہ) ایسے لوگ ہی ظالم ہیں.
تفســــــــیر قــــرآن:
1️⃣ یہودیوں کا کھانے کی بعض اشیاء کے بارے میں حرمت کا دعویٰ، ان کا اللہ تعالیٰ پر جھوٹ اور افترا.
2️⃣ اللہ تعالیٰ پر جھوٹ باندھنا اور افترا پردازی بہت بڑا ظلم ہے.
3️⃣ یہود، بدعتی، بہت بڑے ظالم اور جھوٹے ہیں.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران