۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
عطر قرآن

حوزہ|کافروں کے ساتھ تعلقات میں اپنی ثقافتی سرحدوں کا خیال رکھنا چاہیے

حوزہ نیوز ایجنسی|

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن تُطِيعُوا فَرِيقًا مِّنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ يَرُدُّوكُم بَعْدَ إِيمَانِكُمْ كَافِرِينَ ‎﴿آل عمران، 100﴾‏

ترجمہ: اے ایمان والو! اگر تم نے اہل کتاب میں سے کسی گروہ کی بات مان لی تو یہ تمہیں ایمان کے بعد کفر کی طرف پلٹا دیں گے.

تفســــــــیر قــــرآن:

1️⃣ ایمان اور دینی عقائد کی سرحدوں کی حفاظت کرنا سب مؤمنین کی ذمہ داری ہے.
2️⃣ بعض اہل کتاب کی جانب سے مؤمنین کو منحرف اور گمراہ کرنے کا عزم اور اس کی کوشش کرنا.
3️⃣ اسلام کے دشمنوں کی گمراہ کن سازشوں سے اہل ایمان کا ہوشیار رہنا ضروری ہے.
4️⃣ اللہ تعالیٰ کا اہل ایمان پر خاص لطف و کرم اور توجہ.
5️⃣ کافروں کے ساتھ تعلقات میں اپنی ثقافتی سرحدوں کا خیال رکھنا چاہیے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .