۳۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 20, 2024
عطر قرآن

حوزہ|صرف اللہ تعالیٰ لائق عبادت ہے۔ عالم وجود کا قیام و دوام اللہ تعالیٰ کے ذریعے سے ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
اللَّـهُ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ ﴿آل عمران، 2﴾

ترجمہ: اللہ ہی (کی ذات) ہے جس کے علاوہ کوئی الٰہ نہیں ہے۔ زندہ (جاوید) ہے جو (ساری کائنات کا) بندوبست کرنے والا ہے.

تفســــــــیر قــــرآن:

1️⃣ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی بھی موجود زندہ و پائندہ نہیں ہے.
2️⃣ صرف اللہ تعالیٰ لائق عبادت ہے.
3️⃣ عالم وجود کا قیام و دوام اللہ تعالیٰ کے ذریعے سے ہے.
4️⃣ صرف خدا ہی وہ زندہ ہے جو قائم بالذات ہے.
5️⃣ اللہ تعالیٰ کی ذات دوسروں سے بے نیاز ہے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .