۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
تصاویر/ آیین تعویض پرچم گنبد حرم حضرت معصومه (س) بمناسبت سالروز وفاتشان

حوزہ/ گلزار شہداء کرمان میں دہشت گردانہ حملے کے بعد حرم حضرت امام رضا علیہ السلام پر سیاہ پرچم لہرایا گیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، کرمان میں دہشتگردی کے واقعہ میں شہید ہونے والے شہداء کے سوگ میں گنبد مطہر حرم امام رضا(ع) کا پرچم تبدیل کر کے سیاہ پرچم لہرا دیا گیا ہے۔

کرمان؛ دہشت گردانہ حملہ، حرم امام رضا (ع) پر سیاہ پرچم لہرا دیا گیا

واضح رہے کہ بروز بدھ مؤرخہ3 جنوری2024 کو ایران کے شہر کرمان میں پیش آنے والے دہشگردی کے واقعہ میں شہید ہونے والے شہداء کے سوگ میں روضہ منورہ امام رضا علیہ السّلام کے گنبد مطہر پر سیاہ پرچم نصب کر دیا گیا ہے۔

کرمان؛ دہشت گردانہ حملہ، حرم امام رضا (ع) پر سیاہ پرچم لہرا دیا گیا

کرمان؛ دہشت گردانہ حملہ، حرم امام رضا (ع) پر سیاہ پرچم لہرا دیا گیا

تبصرہ ارسال

You are replying to: .