صوبہ کرمان (25)
-
حجۃ الاسلام و المسلمین علیدادی سلیمانی:
ایراناسرائیل کے جرائم پر عالمی برادری کی خاموشی در اصل انسانیت کی توہین ہے
حوزہ/ صوبہ کرمان میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا: صیہونی حکومت کے جرائم پر عالمی برادری کی خاموشی در اصل انسانیت کی توہین ہے۔
-
ایرانکرمان حملے کا مرکزی ملزم مارا گیا، بڑے حملے کی تھی منصوبہ بندی
حوزہ/ ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کرمان میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث دو دہشت گرد سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران مارے گئے۔
-
پاکستانڈیرہ اسماعیل خان میں شہدائے مقاومت کی برسی کی مناسبت سے کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ کوٹلی امام حسین الکوثر ہال میں شیعہ علماء کونسل ڈیرہ کی طرف سے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کی صدارت میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید مہدی المہندس اور دیگر شہدائے مقاومت کی برسی…
-
ایرانکرمان میں شہید ہونے والے غیر ملکی شہریوں کی تعداد 14 تک پہنچ گئی
حوزہ/ کرمان بم دھماکے میں زخمی ہونے والے ایک غیر ملکی شہری سعید بامری کی شہادت کے بعد افغان شہداء کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔
-
ایرانکرمان بم دھماکے میں ملوث 11 دہشت گرد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
حوزہ/ ایران کی وزارت اطلاعات نے کرمان میں دہشت گردانہ حملے کے متعلق نئی تفصیلات کا اعلان کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا اور کہا کہ اب تک اس جرم میں ملوث 6 صوبوں سے 11 مجرموں کو گرفتار کر لیا…
-
ایرانایرانی کمانڈر کی اسرائیل اور امریکہ کو کھلی دھمکی، شہداء کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا
حوزہ/ ایران کے ایک سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ ہم نے اسرائیل اور امریکہ کو انتہائی دردناک اور ناقابل برداشت زخم لگائے ہیں۔
-
جہانکرمان بم دھماکہ پر پوپ فرانسس کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ فرانسس نے ایران کے صوبہ کرمان میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایرانی عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔
-
ایرانکرمان حادثہ امریکہ اور اسرائیل کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ،مولانا سید سلمان عابدی
حوزہ|استکباری طاقتیں ایسے حملے کرواکے ایران کی بہادر قوم کو کمزور کرنا چاہتی ہیں اور جس قوم نے کربلا سے جینے کا ہنر سیکھا ہے اسے موت سے ڈرانا چاہتی ہیں ہمیں شہادت سے ڈرانا ایسا ہی ہے جیسا مچھلیوں…
-
امام جمعہ نجف اشرف:
جہانغزہ جنگ میں کامیابی نہیں ملی تو اسرائیل ایران، لبنان اور عراق کے خلاف دہشت گردانہ حملوں کا سہارا لے رہا ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین سید صدرالدین قبانچی نے کہا:اسرائیل غزہ سے جنگ نہیں جیت پایا تو اس نے خطے کے مختلف ممالک میں جنگ چھیڑ دی۔
-
جہانکرمان دہشت گردانہ حملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا مذمتی بیان
حوزہ/ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران کے شہر کرمان میں شہید جنرل سلیمانی کی قبر کے قریب دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
جہانکرمان بم دھماکے پر دفتر آیت اللہ مدرسی کا مذمتی بیان
حوزہ/ دفتر آیت اللہ مدرسی نے کرمان میں ہوئے دہشت گردانہ واقعے پر ایک مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے رہبر معظم، حکومت ایران اور ایران کی عوام کی خدمت میں تعزیت پیش کی۔
-
ایرانحکام کرمان بم دھماکے کے مجرمین کو کیفر کردار تک پہنچائیں:آیت اللہ العظمیٰ مظاہری
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ مظاہری نے اپنے ایک پیغام میں کرمان میں ہونے والے دہشت گردانہ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا: حکام کو چاہئے کہ وہ اس عظیم سانحہ کے ذمہ داروں اور سرغنوں کی جلد اور درست نشاندہی…
-
ایرانداعش نے کرمان میں دہشتگردی کے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
حوزہ/ داعش نے دعوی کیا ہے کہ "عمر الموحد" اور "سیف اللہ المجاھد" نے کرمان میں خود کش حملے کر کے بیسیوں افراد کو شہید اور سینکڑوں کو زخمی کیا ہے۔
-
ہندوستانشہید پرور قوم اس طرح کے بم دھماکوں سے گھبرانے والی نہیں ہے:حجۃ الاسلام سید احمد علی عابدی
حوزہ/ وکیل آیت اللہ العظمیٰ سیستانی نے کرمان میں ہوئے دہشت گرانہ حملے پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا:دشمن کا اس طرح سے چھپ کر حملے کرنا ناخواستہ طور پر اپنی شکست کا اعتراف ہے،اگر دشمن شرارت…
-
ایرانشہدائے کرمان کی آخری رسومات اور تدفین جمعہ کو ادا کی جائیں گی
حوزہ/ شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر کرمان میں ہوئے بم دھماکوں میں ہوئے شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ کل بروز جمعہ ادا کی جائے گی۔
-
ایرانکرمان؛ دہشت گردانہ حملہ، حرم امام رضا (ع) پر سیاہ پرچم لہرا دیا گیا
حوزہ/ گلزار شہداء کرمان میں دہشت گردانہ حملے کے بعد حرم حضرت امام رضا علیہ السلام پر سیاہ پرچم لہرایا گیا ہے۔
-
جہانکرمان کے دردناک واقعہ پر آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر کرمان میں ہوئے دہشت گرانہ حملے پر دفتر آیت اللہ العظمیٰ سید علی السیستانی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے
-
پاکستاندشمن کے مزدور شرانگیزوں کے ہاتھوں بے گناہ ایرانی شہریوں کی شہادت پر دل نہایت رنجیدہ ہے، علامہ حسنین گردیزی
حوزہ/ صدر مجلس علمائے مکتب اہلبیت پاکستان علامہ سید حسنین عباس گردیزی نے سانحہ کرمان کے خلاف میڈیا سیل سے جاری بیان میں کہا ہے کہ ایران میں برسی شہید سردار قاسم سلیمانی کے اجتماع میں دشمن کے…
-
ہندوستانقاسم سلیمانی کے مزار پر ہونے والا حملہ، دردناک اور ناقابلِ برداشت سانحہ ہے، مولانا سید تقی رضا عابدی
حوزہ/ ہندوستان کے معروف عالم دین نے کہا کہ موساد اسرائیل کی طرف سے فلسطین حماس کے سینیئر لیڈر اور ان کے ساتھیوں پر لبنان میں کیا جانے والا حملہ اور ایران میں شہید قاسم سلیمانی کے مزار کے قریب…
-
پاکستانشہدائے کرمان کا خون حق کی باطل پر مزید کامیابیوں کا ذریعہ بنے گا، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے سانحہ کرمان میں شہید ہونے والے مومنین اور متاثرہ خانوادوں کے ساتھ ہمدردی و یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
کرمان میں دہشت گردی کے سانحے پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام:
ایراناس دہشت گردانہ واقعے کا سخت جواب دیا جائے گا
حوزہ/ شہر کرمان میں شہیدوں کے قبرستان گلزار شہدا کے راستے میں دہشت گردی کے واقعے میں شہید سلیمانی کے متعدد عقیدتمندوں کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے تعزیتی پیغام جاری…
-
مقالات و مضامینشہید سلیمانی کے مزار پر دہشتگردانہ حملے کا پس منظر
حوزہ/ اگرچہ اسرائیل کی ناجائز ریاست کی ولادت کے بعد، کچھ عرصہ اسرائیل کے خلاف عربوں نے عرب قوم پرستی کی بنیاد پر جنگیں لڑیں، لیکن ان پر حاکم مادی تفکر نے انہیں جھکنے پر مجبور کیا۔
-
جہاناسلام و انقلاب کے دشمنوں پر شہید قاسم سلیمانی کا خوف اب بھی طاری ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابو القاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ میلبرن آسٹریلیا و صدر شیعہ علماء کونسل نے شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر کرمان میں بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ایک تسلیتی اور مذمتی بیان جاری کیا ہے۔
-
ایرانکرمان میں شہید قاسم سلیمانی کی قبر کے نزدیک دو بم دھماکے، اب تک 84 شہید اور 284 زخمی+ویڈیو
حوزہ/ ایران کے صوبہ کرمان میں قبرستان گلزار شہداء کی طرف جانے والی سڑک پر دو بھیانک دھماکے کی آواز سنائی دی ہیں، کرمان ایمرجنسی کے سربراہ کے مطابق اب تک 84 افراد شہید اور 284 افراد زخمی ہو چکے…