۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
سلمان عابدی

حوزہ|استکباری طاقتیں ایسے حملے کرواکے ایران کی بہادر قوم کو کمزور کرنا چاہتی ہیں اور جس قوم نے کربلا سے جینے کا ہنر سیکھا ہے اسے موت سے ڈرانا چاہتی ہیں ہمیں شہادت سے ڈرانا ایسا ہی ہے جیسا مچھلیوں کو پانی سے ڈرانا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،استکباری طاقتیں ایسے حملے کرواکے ایران کی بہادر قوم کو کمزور کرنا چاہتی ہیں اور جس قوم نے کربلا سے جینے کا ہنر سیکھا ہے اسے موت سے ڈرانا چاہتی ہیں ہمیں شہادت سے ڈرانا ایسا ہی ہے جیسا مچھلیوں کو پانی سے ڈرانا

فلسفہ جس دن شہادت کا سمجھ میں آگیا

جان سے پھر ہاتھ دھونے میں پریشانی نہیں

میں حادثۂ کرمان پر گہرے دکھ کا اظہار کرتا ہوں اور شہداء کی بلندئ درجات اور مجروحین کی جلد سے جلد شفایابی کے لئے اللہ سے دعا گو ہوں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .