۲۲ شهریور ۱۴۰۳ |۸ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 12, 2024
احکام شرعی بشیر

حوزہ/ آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے فقہی سوال اور انکے جواب: کیا مجالس میں یا علیؑ مدد کہنا یا نعرہ حیدری لگانا جائز ہے ؟

حوزہ نیوز ایجنسی |

سوال: کیا مجالس میں یا علیؑ مدد کہنا یا نعرہ حیدری لگانا جائز ہے ؟

جواب: روایات میں امیرالمومنین ؑاور دیگر معصومینؑ سے خدا کے حضوردعاؤں کی قبولیت کے لیے مدد مانگنا ثابت ہے۔ اسی طرح حضرت علیؑ کے نامِ مبارک کو یاد کرنا عبادت ہے لہٰذا اگر قصدِ قربت سے ایسا کیا جائے تو باعث ثواب ہے ۔

احکام شعائر حسینی ( صفحہ نمبر۳۰۰)

تبصرہ ارسال

You are replying to: .