۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
احکام شرعی مکارم

حوزہ/ آیۃ اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی سے فقہی سوال اور انکے جواب۔

حوزہ نیوز ایجنسی |

سوال: شعائر الہی کے برپا کرنے اور عزاداری امام حسین علیہ السلام مین ریا کرنا جایز ہے؟

جواب: ریا کاری ہر عبادت میں حرام ہے۔ البتہ امام حسین علیہ السلام کی عزاداری اور شعائر الہی میں قصد تربت کی نیت کے ساتھ تظاہر کرنا جایز بلکہ بہتر ہے۔ مثلا آشکارا صدقہ دے تا کہ دوسرے لوگوں میں بھی شوق پیدا ہو، جیسا کہ قرآن مجید میں بھی آیا ہے، مستحب ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .