۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
دیدار شیخ زکزاکی با جمعی از علمای عراق

حوزہ/ اسلامی تحریک نائیجیریا کے رہنما حجت الاسلام والمسلمین شیخ ابراہیم زکزاکی جو اس وقت عراق میں ہیں، نے اس ملک کے علماء، اساتید اور فضلاء کے ایک گروپ سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین شیخ ابراہیم زکزاکی جو اربعین حسینی میں شرکت کے لیے کئی دنوں سے عراق میں ہیں؛ نے اس ملک کے علماء، اساتید اور فضلاء کے ایک گروپ سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

واضح رہے کہ اس ملاقات میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندے شیخ عبد المہدی کربلائی، حوزہ علمیہ عتبہ حسینی کے سربراہ شیخ احمد صافی، عتبہ حسینی کے دینی مدارس کے سربراہ حجت الاسلام احمد آملی اور حوزہ علمیہ نجف اور کربلا کے علماء، اساتید اور فضلاء شامل تھے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .