۱۵ مهر ۱۴۰۳ |۲ ربیع‌الثانی ۱۴۴۶ | Oct 6, 2024
تجمعات کشمیر

حوزہ/ جہاں پوری دنیا میں سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر اسرائیل کے خلاف احتجاج جاری ہے وہیں ہندوستان کے مختلف مقامات بالخصوص کشمیر میں بھی سید مقاومت پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کے خلاف لوگوں نے جم کر احتجاج کیا اور فلک شگاف نعرے لگائے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .