اتوار 9 مارچ 2025 - 10:00
مرکز احیاء آثار برصغیر قم کی جانب سے آیت اللہ جلالی مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے مجلس عزاء کا انعقاد

حوزہ / حضرت آیت اللہ سید محمد رضا الجلالی الحسینی مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے مرکز احیاء آثار برصغیر قم میں مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مورخہ 8 مارچ 2025ء بمطابق 7 رمضان المبارک 1446ھ بروز ہفتہ مرکز احیاء آثار برصغیر قم کی جانب سے حضرت آیت اللہ سید محمد رضا الجلالی الحسینی مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا۔

مرکز احیاء آثار برصغیر قم کی جانب سے آیت اللہ جلالی مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے مجلس عزاء کا انعقاد

رپورٹ کے مطابق اس مجلس عزاء سے حجت الاسلام والمسلمین آقای رضا مختاری اور حجت الاسلام والمسلمین آقای حسین واثقی نے خطاب کیا۔

مقررین نے اپنے خطاب کے دوران مرحوم کی دینی، علمی اور تحقیقی خدمات پر روشنی ڈالی۔

مرکز احیاء آثار برصغیر قم کی جانب سے آیت اللہ جلالی مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے مجلس عزاء کا انعقاد

مجلس عزاء میں حوزہ علمیہ قم علماء، فضلاء اور طلاب کرام نے شرکت کی۔

پروگرام کے آخر میں حاضرین مجلس کے افطار کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha