حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، دونوں رہنماؤں نے ملک کی موجودہ صورت حال پر گفتگو کی۔
قمر الزمان کائرہ نے ملک کو درپیش مشکلات اور مذہبی و سیاسی صورتحال پر مفصل بریف کیا۔
علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: اس وقت تمام مذہبی و سیاسی جماعتیں اپنے اختلاف بھلا کر ملک کی تحفظ کے لیے متحد ہو جائیں۔
انہوں نے سابق وزیرداخلہ اور پی پی پی کے مرکزی رہنما سے گفتگو کے دوران کہا: حکومت تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں کو اکٹھا کر کے ای پی سی کانفرس کا انعقاد کرے۔









آپ کا تبصرہ