منگل 20 مئی 2025 - 11:40
ایران دنیا کی پانچ بڑی سائبر طاقتوں میں شامل

حوزہ/ ایران نے ملکی سطح پر حاصل کردہ علم اور مقامی مہارتوں کے بل پر دنیا کی پانچ بڑی سائبر طاقتوں میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ یہ امتیازی مقام اس بات کا غماز ہے کہ ایران مختلف سائبر حملوں اور پیچیدہ ڈیجیٹل چیلنجز کے مقابلے میں اعلیٰ سطح کی دفاعی صلاحیت رکھتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران نے ملکی سطح پر حاصل کردہ علم اور مقامی مہارتوں کے بل پر دنیا کی پانچ بڑی سائبر طاقتوں میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ یہ امتیازی مقام اس بات کا غماز ہے کہ ایران مختلف سائبر حملوں اور پیچیدہ ڈیجیٹل چیلنجز کے مقابلے میں اعلیٰ سطح کی دفاعی صلاحیت رکھتا ہے۔

ایران نے خاموشی سے، لیکن مکمل خودانحصاری کے ساتھ، سائبر دنیا میں ایک بڑی طاقت کا مقام حاصل کیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران اس وقت سائبر میدان میں دنیا کے پانچ طاقتور ترین ممالک کے درمیان شمار ہوتا ہے، جو ملک کی قومی سلامتی اور ڈیجیٹل تحفظ کے سلسلے میں اس کی اعلیٰ کارکردگی کا مظہر ہے۔

ماخذ: کتاب "سکوی افتخار" (انقلاب اسلامی کی کامیابیوں کا ایک جائزہ)۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha