جمعرات 5 جون 2025 - 21:04
اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان ڈویژن دادو کے وفد کی ڈی یس پی میھڑ سٹی سے اہم ملاقات

حوزہ / اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان ڈویژن دادو کے وفد کی ڈی یس پی میھڑ سٹی محترم معشوق علی کیریو کے ساتھ ایام محرم الحرام 1447 کے سلسلے میں اہم ملاقات۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان ڈویژن دادو کے وفد کی ڈی یس پی میھڑ سٹی محترم معشوق علی کیریو کے ساتھ ایام محرم الحرام 1447 کے سلسلے میں اہم ملاقات کی۔

اس ملاقات میں ڈی ایس پی میھڑ صاحب کی جانب سے امن و امان کے لیے محرم الحرام کے دوران بہترین سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے بھرپور یقین دہانی کرائی گئی۔

قابل ذکر ہے کہ اس ملاقات میں اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان ڈویژن دادو کےخصوصی معاون زوار مشعیب احمد اصغری۔ ڈویژنل جنرل سیکریٹری ساجد علی اصغری۔ ڈویژنل فنانس سیکریٹری دادو زوار منظور علی مھیسر، ضلعی صدر دادو2 خالد حسین کھوسو اور تعلقه صدر میھڑ بابر علی سولنگی ساتھ تھے۔

اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان ڈویژن دادو کے وفد کی ڈی یس پی میھڑ سٹی سے اہم ملاقات

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha