حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امام زمانہ (عج) کے عاشقوں اور منتظرین کی موجودگی میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی حمایت میں "بیعتِ امت با ولایت" کے عنوان سے عظیم عوامی اجتماع مقدس مسجد جمکران میں منعقد ہو گا۔
یہ تقریب آج بروز منگل 20 جنوری 2026ء کو رات 8 بجے مسجد جمکران کے متولی حجت الاسلام والمسلمین اجاق نژاد، حجت الاسلام محمد مہدی ماندگاری کے خطابات اور حاج سید رضا نریمانی کی مداحی کے ساتھ مسجد مقدس جمکران کے شبستان بقیع (بقيع ہال) میں منعقد ہو گی۔









آپ کا تبصرہ