منگل 3 مارچ 2026 - 04:06
حدیث روز | مؤمن کی خاص اخلاقی خصوصیت

حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیه السلام نے ایک روایت میں مؤمن انسان کی خاص اخلاقی خصوصیت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، درج ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیه السلام:

إِنَّ مِنْ أَخْلاَقِ اَلْمُؤْمِنِ اَلْإِنْفَاقَ عَلَى قَدْرِ اَلْإِقْتَارِ

حضرت امام سجاد علیه السلام نے فرمایا:

مؤمن کی اخلاقی خصوصیات میں سے ایک یہ ہے کہ وہ زندگی کے سخت حالات میں بھی اپنی توان کے مطابق انفاق کرتا ہے۔

تحف العقول، ص 282

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha