ہفتہ 2 مئی 2026 - 03:00
حدیث روز | شیطانی وسوسوں کے بارے میں تنبیہ

حوزہ/ امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں شیطان کے انسانوں میں تفرقہ ڈالنے کے منصوبے کے بارے میں متوجہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «نہج البلاغہ» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:

قال امیر المومنین علیہ السلام:

إنَّ الشَّیطانَ یُسَنّی لَکُم طُرُقَهُ، وَ یُریدُ أن یَحُلَّ دینَکُم عُقدَةً عُقدَةً، وَ یُعطِیَکُم بِالجَماعَةِ الفُرقَةَ، وَ بِالفُرقَةِ الفِتنَةَ، فَاصدِفوا عَن نَزَغاتِهِ وَ نَفَثاتِهِ.

امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

بے شک شیطان نے تمہارے لئے اپنی راہیں آسان کر دی ہیں۔ وہ چاہتا ہے کہ تمہارے دین کی ایک ایک گرہ کھول دے اور تم میں یکجائی کے بجائے پھوٹ ڈلوائے۔ تم اس کے وسوسوں اور جھاڑ پھونک سے منہ موڑے رہو۔

نہج البلاغہ، خطبہ 121

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha