حوزہ نیوز ایجنسی کے رپورٹر کے مطابق، ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نے شہر مقدس قم کے اپنے سفر کے دوران مسجد مقدس جمکران میں حاضر ہو کر حجت الاسلام والمسلمین اجاق نژاد سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اس ملاقات میں صدر کے مشیر حجت الاسلام والمسلمین عماد، سربراہ دفتر صدر مملکت حاجی میرزائی، وزیر ثقافت و ارشاد رہنمائی سید عباس صالحی، قم کے گورنر اور دیگر صوبائی ذمہ داران بھی موجود تھے۔
ایرانی صدر نے مسجد مقدس جمکران کے متولی کے ساتھ منعقدہ اس نشست کے دوران ملک کے اہم ترین مسائل اور روزمرہ کے موضوعات کے بارے میں باہمی گفتگو کی اور حاضرین نے بھی ایک صمیمی فضا میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔









آپ کا تبصرہ