حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،اس نمائش میں اہلِ بیت علیہم السلام کی مظلومیت اور تاریخ کے مختلف اہم پہلوؤں سے متعلق مطالعاتی و تحقیقی مواد، تخلیقی پیشکشوں اور تاریخی موضوعات کو اجاگر کیا جا رہا ہے۔


اس علمی و ثقافتی سرگرمی کا مقصد طالبات میں تاریخی شعور، دینی معرفت اور فکری بصیرت کو فروغ دینا ہے۔ اس سلسلے میں اسکول، کالج، یونیورسٹی اور حوزہ علمیہ کی طالبات کو خصوصی طور پر شرکت کی دعوت دی گئی ہے، تاکہ وہ مختلف موضوعات پر گفتگو، تبادلۂ خیال اور علمی مباحثوں میں حصہ لے سکیں۔
تاریخ: 11 تا 15 نومبر 2026ء










آپ کا تبصرہ