پیر 15 دسمبر 2025
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
    • احکام
    • حدیث
    • تقویم حوزه
    • عطر قرآن
    • علمی و ثقافتی
    • گوشۂ ادب
    • صدائے حوزہ
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
    • خواتین
    • اطفال
  • مقالات و مضامین
    • مذہبی
    • سیاسی
    • تجزیہ
  • ویڈیوز
  • گیلری
    • تصاویر
    • پوسٹر
filterToday News
  • مسجد الاقصی کی بنیادوں کے نیچے صیہونی حکومت نے نئی کھدائی شروع کی

    جہانمسجد الاقصی کی بنیادوں کے نیچے صیہونی حکومت نے نئی کھدائی شروع کی

    حوزہ/ فلسطینی ذرائع ابلاغ نے آج مسجد الاقصی کی بنیادوں کے نیچے صیہونی حکومت کی نئی کھدائیوں کی تصاویر شائع کی ہیں۔

    2023-05-29 14:13
  • تصاویر/ عمان کے سلطان ہیثم بن طارق آل سعید نے اپنے وفد کے ہمراہ آج رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات ‏کی

    گیلریتصاویر/ عمان کے سلطان ہیثم بن طارق آل سعید نے اپنے وفد کے ہمراہ آج رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات ‏کی

    2023-05-29 13:47
  • تصاویر/ مرحوم آیت اللہ مرزا محمد تقی مجلسی اصفہانی کی نماز تشییع جنازہ کے مناظر

    گیلریتصاویر/ مرحوم آیت اللہ مرزا محمد تقی مجلسی اصفہانی کی نماز تشییع جنازہ کے مناظر

    حوزہ/ مرحوم آیت اللہ مرزا محمد تقی مجلسی اصفہانی کی نماز جنازہ میں اصفہان میں منعقد ہوئی میں مومنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی اورمرحوم کو علامہ مجلسی کے مقبرے میں سپرد خاک کیا گیا۔

    2023-05-29 13:32
  • عمان کے سلطان ہیثم بن طارق آل سعید کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات

    علماء و مراجععمان کے سلطان ہیثم بن طارق آل سعید کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات

    حوزہ/ عمان کے سلطان سے ملاقات میں رہبر انقلاب: دو طرفہ تعلقات دونوں ملکوں کے مفاد میں، سعودی عرب سے تعلقات کی ‏بحالی صدر رئیسی کی اچھی پالیسیوں کا نتیجہ، مصر سے تعلقات کا خیر مقدم ہے۔

    2023-05-29 13:31
  • ہم امامؑ کے سپاہی ہیں اور ایک سپاہی کو ہمیشہ آمادہ رہنا چاہئے: آیت اللہ حسینی بوشہری

    ایرانہم امامؑ کے سپاہی ہیں اور ایک سپاہی کو ہمیشہ آمادہ رہنا چاہئے: آیت اللہ حسینی بوشہری

    حوزہ/ عقیدہ مہدویت کو اشعار اور ہنر کے قالب میں ڈھال کر پیش کریں تا کہ حق مطلب ادا ہو جائے اور اس کے ذریعہ جوانوں کو امام زمانہ (عج)کی جانب رغبت دلائی جا سکے۔

    2023-05-29 13:24
  • عالم اسلام کے حوزاتِ علمیہ کے درمیان تعاون کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے

    جامعۃ المصطفی کے سربراہ کی علماءِ نجف سے ملاقات؛

    علماء و مراجععالم اسلام کے حوزاتِ علمیہ کے درمیان تعاون کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے

    حوزہ / حوزہ علمیہ نجف کے متعدد علماء و فضلاء جو ایک مطالعاتی کورس میں شرکت کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران میں ہیں، نے جامعۃ المصطفی کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عباسی سے ملاقات کی ہے۔

    2023-05-29 12:05
  • معاشرے میں قرآنی ثقافت کے فروغ کا بنیادی طریقہ "قرآن پر عمل" کرنا ہے

    امام جمعہ برازجان:

    ایرانمعاشرے میں قرآنی ثقافت کے فروغ کا بنیادی طریقہ "قرآن پر عمل" کرنا ہے

    حوزہ / امام جمعہ برازجان نے کہا: معاشرے میں قرآن و عترت کی ثقافت کو فروغ دینے اور اسے عام کرنے کا سب سے بنیادی طریقہ قرآن پر عمل کرنا ہے کیونکہ اگر ہم قرآن پڑھتے ہیں یا حفظ کرتے ہیں تو اس کے…

    2023-05-29 10:32
  • شیخ محمد صنقور کی رہائی خوش آئند ہے؛ بحرینی حکام دیگر قیدیوں کو بھی رہا کرے

    آیت اللہ غریفی:

    جہانشیخ محمد صنقور کی رہائی خوش آئند ہے؛ بحرینی حکام دیگر قیدیوں کو بھی رہا کرے

    حوزہ/ بحرینی مایہ ناز شیعہ عالم دین آیت اللہ سید عبداللہ الغریفی نے بحرینی حکام کی جانب سے شیخ محمد صنقور کی رہائی کے فیصلے کی قدردانی کرتے ہوئے ایک بار پھر دیگر تمام قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ…

    2023-05-29 10:31
  • ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی جانب سے رجب طیب اردوان کو دوبارہ ترکی کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

    ایرانایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی جانب سے رجب طیب اردوان کو دوبارہ ترکی کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

    حوزہ / ترکی کے دوبارہ صدر منتخب ہونے پر جمہوری اسلامی ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے رجب طیب اردان کے نام تہنیتی پیغام میں عوام کا دوبارہ اعتماد حاصل کرنے پر انہیں مبارکباد دی ہے۔

    2023-05-29 10:29
  • پاکستان کو ایٹمی قوت کے بعد معاشی قوت بننے کیلئے آئی ایم ایف سے راہ جُدا کرنا ہوگا، ثروت اعجاز قادری

    سنی تحریک پاکستان:

    پاکستانپاکستان کو ایٹمی قوت کے بعد معاشی قوت بننے کیلئے آئی ایم ایف سے راہ جُدا کرنا ہوگا، ثروت اعجاز قادری

    حوزہ/سنی تحریک پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ وطن عزیز کو موجودہ سیاسی عدم استحکام اور سیاسی رسہ کشی نے معاشی طور پر شدید نقصان پہنچایا ہے۔

    2023-05-29 10:27
  • حدیث روز | نہی از منکر کیوں انجام دیں؟

    مذہبیحدیث روز | نہی از منکر کیوں انجام دیں؟

    حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں فریضۂ نہی از منکر کی اہمیت کو بیان کیا ہے۔

    2023-05-29 10:25
  • غاصب اسرائیل کی ایماء پر گرفتار بحرینی معروف شیعہ عالم دین آل خلیفہ کی قید سے آزاد

    جہانغاصب اسرائیل کی ایماء پر گرفتار بحرینی معروف شیعہ عالم دین آل خلیفہ کی قید سے آزاد

    حوزہ/ بحرین کے دارالحکومت منامہ کی جامع مسجد امام الصادق علیہ السّلام کے خطیب حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد صنقور کو آل خلیفہ نے آزاد کردیا۔

    2023-05-29 09:03
  • کریز ضلع اوکزئی میں " نظامِ مرجعیت قوتِ تشیع کانفرنس" کا انعقاد

    پاکستانکریز ضلع اوکزئی میں " نظامِ مرجعیت قوتِ تشیع کانفرنس" کا انعقاد

    حوزہ / پاکستان کے علاقہ کریز ضلع اوکزئی میں حضرت امام خمینی (رح) کی 34 ویں برسی کے مناسبت سے عظیم الشان "نظامِ مرجعیت قوت تشیع کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا۔

    2023-05-29 09:01
  • تصاویر/ کریز ضلع اوکزئی میں " نظامِ مرجعیت قوتِ تشیع کانفرنس" کا انعقاد

    گیلریتصاویر/ کریز ضلع اوکزئی میں " نظامِ مرجعیت قوتِ تشیع کانفرنس" کا انعقاد

    2023-05-29 08:59
  • کوہاٹ میں "اسلام میں سوشل میڈیا کے استعمال کے اخلاقی اقدار" کے عنوان سے سمینار کا انعقاد

    پاکستانکوہاٹ میں "اسلام میں سوشل میڈیا کے استعمال کے اخلاقی اقدار" کے عنوان سے سمینار کا انعقاد

    حوزہ / آئی ایس او پاکستان پشاور ڈویژن اور البصیرہ پاکستان خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام "اسلام میں سوشل میڈیا کے استعمال کے اخلاقی اقدار" کے عنوان سے سمینار کا انعقاد کیا گیا۔

    2023-05-29 08:58
  • سورۂ بقرہ:راہِ ایمان میں صبر و استقامت کرنے والوں کا اللہ یاور و مددگار ہے

    عطر قرآن:

    مذہبیسورۂ بقرہ:راہِ ایمان میں صبر و استقامت کرنے والوں کا اللہ یاور و مددگار ہے

    حوزہ|اللہ تعالیٰ کے حضور شکر گزاری اور اس کے کفر سے دوری کے جذبے کو پیدا کرنے کے لیے صبر اور نماز دو کامیاب عوامل ہیں۔

    2023-05-29 05:31
  • بارش کے پانی کی بعض فقہی خصوصیات

    احکام شرعی:

    مذہبیبارش کے پانی کی بعض فقہی خصوصیات

    حوزہ|جب بھی بارش کا پانی ایک جگہ پر جمع ہو جائے اگرچہ کُر کی مقدار سے کم ہو جب تک بارش جاری رہے گی جمع شدہ پانی کُر کے حکم میں آئے گا۔

    2023-05-29 05:25
  • تقویم حوزہ:۹؍ذیقعدۃ الحرام۱۴۴۴-۲۹؍مئی۲۰۲۳

    مذہبیتقویم حوزہ:۹؍ذیقعدۃ الحرام۱۴۴۴-۲۹؍مئی۲۰۲۳

    حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۹؍ذیقعدۃ الحرام۱۴۴۴-۲۹؍مئی۲۰۲۳

    2023-05-29 05:11

فوری رسائی

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
  • مقالات و مضامین
  • ویڈیوز
  • گیلری

زبان انتخاب کریں

  • اردو
  • فارسی
  • English
  • Français
  • العربیة
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • Türkçe
  • Русский
  • Azərbaycan
  • Kiswahili
  • Español

سوشل میڈیا

اس ویب سائٹ کے جملہ حقوق حوزہ نیوز ایجنسی کے نام محفوظ ہیں

حوزہ نیوز ایجنسی کے مواد کو ماخذ کا نام ذکر کئے بغیر دوسری خبر رساں ایجنسیوں اور اخبارات میں شائع کرنا آزاد ہے

ur.hawzahnews.com. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom