-
ایرانشہید قاسم سلیمانی کی ٹارگٹ کلنگ کیس میں 73 امریکیوں سمیت 97 افراد کے خلاف چارج شیٹ
حوزہ/ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی ٹارگٹ کلنگ کیس میں 73 امریکیوں سمیت 97 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی گئی ہے جن میں 73 امریکی اہلکار ہیں، اس دہشت گردانہ حملے میں 9 ممالک نے مدد کی تھی۔
-
ایرانآستانہ رضوی کے بین الاقوامی امور کے نائب سربراہ کی عراق میں نمائندہ ولی فقیہ سے ملاقات
حوزہ/ مشہد مقدس میں آستانہ رضوی کے بین الاقوامی امور کے نائب سربراہ نے عراق میں نمائندہ ولی فقیہ سے ملاقات کی ہے۔
-
ایرانی محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ:
ایرانصیہونی حکومت کی گستاخیوں کا جواب دینا جمہوریہ اسلامی ایران کا قانونی حق ہے
حوزہ / ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا: جمہوریہ اسلامی ایران نے ظالمانہ پابندیوں کے باوجود اپنے عوام کا معیار زندگی گرنے نہیں دیا۔
-
پاکستانقائد ملت جعفریہ سے مرکزی رہنماؤں کی اہم ملاقات
حوزہ / قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے علامہ شبیر حسن میثمی، علامہ مجیر محمد میثمی، زاہد علی آخونزادہ نے اہم ملاقات کی ہے۔
-
حجت الاسلام حبیب اللہ شعبانی:
علماء و مراجعمرجعیت عوام کی جائے پناہ تھی اور ہے
حوزہ / ایران کے شہر ہمدان کے امام جمعہ نے کہا: مرجعیت عوام کی پناہ گاہ تھی اور ہے۔ صوبہ ہمدان کو 110 شہید طلباء کو انقلاب اور اسلام کی خدمت میں پیش کرنے پر فخر ہے کہ جو اس علاقے میں جہاد اور…
-
ایرانحجت الاسلام والمسلمین سید احمد کلانتر کی رحلت پر رہبر معظم انقلاب کا تعزیتی پیغام
حوزہ / عالم مجاہد حجت الاسلام والمسلمین سید احمد کلانتر کی رحلت پر رہبر معظم انقلاب نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
جہانعراق کے صوبہ نینویٰ میں شادی کی تقریب میں بھیانک آگ لگنے سے 112 لوگوں کی موت/ 7 روزہ عوامی سوگ کا اعلان
حوزہ/ عراق کے صوبہ نینویٰ میں شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے کم از کم 113 افراد اپنی جان گنوا بیٹھے اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں، مقامی حکام اور ایمرجنسی سروسز کے مطابق مرنے والوں میں دولہا…
-
حجت الاسلام والمسلمین علی نعمت زادہ:
ایرانانسان کی قدر و قیمت اس کے علم و دانش کی وجہ سے ہے
حوزہ / ایران کے شہر مرند کے امام جمعہ نے کہا: انسان کی قدر و قیمت اس کے علم و دانش کی وجہ سے ہے اور انسان کے مسجود ملائک ہونے کا سبب بھی یہی ہے۔
-
جہانملائشیا میں مکتب اہل بیتؑ اور اس کے پیروکاروں پر پابندی
حوزہ/ محمد فیصل اور ٹین بینگ ہوئی کے مقالے کے مطابق اپریل 2012ء میں ریاست سیلانگر میں شیعوں کے خلاف خطبہ تقسیم کیا گیا جس کے مطابق شیعہ قرآن کے منکر ہیں اور ان کا قرآن الگ ہے۔ نومبر 2013ء میں…
-
گیلریتصاویر/ بغداد میں اہلسنت وقف بورڈ کی جانب سے جشن میلاد رسول اکرم (ص) کا انعقاد
حوزہ/ بغداد میں اہلسنت وقف بورڈ کی جانب سے جشن میلاد رسول اکرم (ص) کا انعقاد کیا گیا جس میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید عمار حکیم نے شرکت کی۔
-
ایراناسرائیل کی ایران کو ایٹمی حملے کی دھمکی / ایران نے کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے شکایت
حوزہ/ اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کو دھمکی دینے والے اسرائیل کے خلاف موثر کارروائی کرے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین صفائی بوشہری:
علماء و مراجعنظام خلق میں علماء کا مقام بہت اہم اور بنیادی ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین صفائی بوشہری نے طلباء کی کامیابی کے عوامل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا: علم حاصل کرنا اور سخت کوشش کرنا اور اس سلسلے میں توجہ کو مرکوز رکھنا کامیابی کےعوامل میں سے ہیں۔
-
حجت الاسلام والمسلمین طبسی:
علماء و مراجعآج شیعہ اقتدار اور عزت کے عروج پر ہے
حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن نے کہا: آج تشیع اقتدار اور عزت کے عروج پر ہے۔ جمہوری اسلامی ایران آج دنیا میں اتنا طاقتور ہو چکا ہے کہ اگر دشمن ایک وار کرے گا تو بدلے میں چھ کھائے گا۔
-
اسلامی کیلنڈر
مذہبیتقویم حوزہ:۱۱؍ربیع الاوّل۱۴۴۵-۲۷؍ستمبر۲۰۲۳
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۱۱؍ربیع الاوّل۱۴۴۵-۲۷؍ستمبر۲۰۲۳
-
مذہبیحدیث روز | نومولود کے لئے امام جعفر صادق (ع) کی نصیحت
حوزہ / امام جعفر صادق علیه السلام نے ایک روایت میں نومولود بچے کے متعلق نصیحت فرمائی ہے۔
-
جہانتھائی لینڈ میں عشق رسول (ص) میں واک
حوزہ/ پاتانی کی گورنر فاطمہ سادیامود نے بعض اداروں کے تعاون سے عشق رسول واک کا اہتمام کیا۔