بدھ 17 دسمبر 2025
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
    • احکام
    • حدیث
    • تقویم حوزه
    • عطر قرآن
    • علمی و ثقافتی
    • گوشۂ ادب
    • صدائے حوزہ
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
    • خواتین
    • اطفال
  • مقالات و مضامین
    • مذہبی
    • سیاسی
    • تجزیہ
  • ویڈیوز
  • گیلری
    • تصاویر
    • پوسٹر
filterToday News
  • امن پسندوں اور شرپسندوں کو ایک قطار میں کھڑا کرنے کی پالیسی کے سبب آج تک آئین کی بالادستی قائم ہوئی نہ قانون کی حکمرانی

    قائد ملت جعفریہ پاکستان:

    پاکستانامن پسندوں اور شرپسندوں کو ایک قطار میں کھڑا کرنے کی پالیسی کے سبب آج تک آئین کی بالادستی قائم ہوئی نہ قانون کی حکمرانی

    حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: امن پسندوں اور شرپسندوں کو ایک قطار میں کھڑا کرنے کی پالیسی کے سبب آج تک آئین کی بالادستی قائم ہوئی نہ قانون کی حکمرانی، پائیدار جمہوریت کیلئے سابقہ رویوں…

    2023-12-07 23:25
  • غزہ میں جاری صہیونی حکومت کی مسلسل جارحیت پر طلاب نجف اشرف کا مذمتی بیان

    جہانغزہ میں جاری صہیونی حکومت کی مسلسل جارحیت پر طلاب نجف اشرف کا مذمتی بیان

    حوزہ/ حوزہ علمیہ نجف اشرف کے طلباء نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے غزہ میں مسلمانوں پر صیہونی حکومت کے مسلسل حملے کی مذمت کی ہے۔

    2023-12-07 19:08
  • چین میں ہیومن رائٹس واچ کی نئی رپورٹ شائع/ مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتا جا رہا ہے

    جہانچین میں ہیومن رائٹس واچ کی نئی رپورٹ شائع/ مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتا جا رہا ہے

    حوزہ/ چین میں ہیومن رائٹس واچ کی ایک نئی رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ چینی حکومت کس طرح اقیلتوں بالخصوص مسلمانوں اور ان کے مذہبی مقامات بشمول مساجد پر اپنا کنٹرول بڑھا رہی ہے۔

    2023-12-07 18:37
  • ایم ڈبلیو ایم کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے سکھر پاکستان کے تنظیمی اراکین کی ملاقات

    ایرانایم ڈبلیو ایم کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے سکھر پاکستان کے تنظیمی اراکین کی ملاقات

    حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی خارجہ پالیسی کے سربراہ حجت الاسلام ڈاکٹر شفقت شیرازی سے پاکستان کے صوبہ سندھ سے آئے ہوئے تنظیمی اراکین نے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

    2023-12-07 17:38
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان کے ایران میں نمائندگان کی ملاقات

    ایرانقائد ملت جعفریہ پاکستان کے ایران میں نمائندگان کی ملاقات

    حوزہ/ دفترِ قائدِ ملت جعفریہ اصفہان ایران کے وفد نے مولانا سید علی جعفر شمسی کی سربراہی میں نمائندہ قم المقدسہ مولانا ڈاکٹر سید ظفر علی شاہ نقوی سے قم میں ملاقات کی ہے۔

    2023-12-07 17:38
  • پہلا بین الاقوامی "معلم ایوارڈ"

    ایرانپہلا بین الاقوامی "معلم ایوارڈ"

    حوزہ/ بین الاقوامی معلم ایوارڈ کا مقصد، معلم کے سماجی وقار، عزت و احترام کو مضبوط بنانا ہے اور اس ایوارڈ سے ایک یا چند اساتذہ کو مشترکہ طور پر نوازا جاے گا۔

    2023-12-07 17:37
  • اس سے محبت کی امید مت رکھو/دوسروں کا دل بھی تمہارے دل کی طرح ہے

    عطر حدیث:

    مذہبیاس سے محبت کی امید مت رکھو/دوسروں کا دل بھی تمہارے دل کی طرح ہے

    حوزہ|بعض افراد ایسے ہیں جن کے دل میں دوسروں کے لئے کینہ ہوتا ہے اور دوسروں سے بد گمان ہوتے ہے، لیکن پھر بھی ان کی توقع یہ ہوتی ہے کہ دوسرے ان سے محبت اور ان کی عزت و احترام کریں۔

    2023-12-07 17:00
  • وہ کون افراد ہیں جو بغیر حساب و کتاب کے جنت میں داخل ہوں گے؟

    ایرانوہ کون افراد ہیں جو بغیر حساب و کتاب کے جنت میں داخل ہوں گے؟

    حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر ناصر رفیعی نے خطاب کے دوران روزانہ اعمال کے حساب و کتاب اور یاد قیامت کو معاشرے میں گناہ وفساد کےخاتمے کا اہم ذریعہ قرار دیا اور کہا: روایات کے مطابق، کچھ لوگ…

    2023-12-07 11:06
  • طولکرم میں شدید جھڑپیں جاری، ہر طرف دھماکوں کی آوازیں

    جہانطولکرم میں شدید جھڑپیں جاری، ہر طرف دھماکوں کی آوازیں

    حوزہ/ فلسطینی قصبہ طولکرم اس وقت صیہونی فوجیوں اور مزاحمتی محاذ کے درمیان شدید جھڑپوں کا مرکز بنا ہوا ہے۔

    2023-12-07 10:35
  • غزہ کے حوالے سے اقوام متحدہ کو گوٹیریس کا بے مثال خط

    جہانغزہ کے حوالے سے اقوام متحدہ کو گوٹیریس کا بے مثال خط

    حوزہ/ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ عالمی برادری اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے اور غزہ کے بحران کے فوری خاتمے کے لیے کوششیں کرے۔

    2023-12-07 10:21
  • غاصب اسرائیل نے لبنان سے معافی مانگ لی

    جہانغاصب اسرائیل نے لبنان سے معافی مانگ لی

    حوزه/ لبنان اور غاصب اسرائیل کی مشترکہ سرحد پر لبنانی سیکورٹی اہلکار کے جانبحق ہونے کے بعد، غاصب اسرائیلی فوج نے لبنان سے معافی مانگ لی ہے۔

    2023-12-07 09:00
  • ایران کی خلائی صنعت میں ایک اور اہم کامیابی؛ جدید ترین "حیاتیاتی کیپسول" مکمل کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا

    ایرانایران کی خلائی صنعت میں ایک اور اہم کامیابی؛ جدید ترین "حیاتیاتی کیپسول" مکمل کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا

    حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران نے خلائی صنعت میں ایک اور اہم کامیابی اپنے نام کرتے ہوئے سلمان نامی مقامی لانچر کے توسط سے جدید ترین "حیاتیاتی کیپسولز" کو مکمل کامیابی کے ساتھ خلاء میں بھیج دیا ہے۔

    2023-12-07 08:00
  • لبنان کے اہلسنت علمائے کرام کی آیت اللہ بوشہری سے ملاقات

    ایرانلبنان کے اہلسنت علمائے کرام کی آیت اللہ بوشہری سے ملاقات

    حوزہ/ ”جمعیت علمائے مسلمان لبنان“ کے ایک وفد نے جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ آیت اللہ حسینی بوشہری سے ملاقات اور مسئلہ فلسطین سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

    2023-12-07 07:00
  • اسلامی ثقافت مختلف تعلیمی و تربیتی جہتوں سے بھری ہوئی ہے

    حجت الاسلام قاسم جعفر زادہ:

    ایراناسلامی ثقافت مختلف تعلیمی و تربیتی جہتوں سے بھری ہوئی ہے

    حوزہ / ایران کے صوبہ اردبیل کے ادارہ اسلامی تبلیغات کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا: حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کو پہچاننے کے لیے ہمیں خطبہ فدکیہ پڑھنا چاہیے اور ان کی تعلیمات پر عمل کرنا چاہیے۔

    2023-12-07 06:35
  • حدیث روز | علم و دانش کی محفل کی اہمیت

    مذہبیحدیث روز | علم و دانش کی محفل کی اہمیت

    حوزہ / امیرالمؤمنين حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں علم و دانش کی محفل کی اہمیت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

    2023-12-07 06:34
  • کیا دولہے کے لیے خواتین کی محفل میں داخل ہونا جایز ہے؟

    احکام شرعی:

    مذہبیکیا دولہے کے لیے خواتین کی محفل میں داخل ہونا جایز ہے؟

    حوزه|اگر وہ اپنے نفس پر حرام سے امان رکہتا ہو اور حجاب کی مراعات کی جائے اور کوئی دوسرا مفسدہ(برائی) نہ ہو تو جایز ہے۔

    2023-12-07 06:00
  • آسمانی کتاب سے ہدایت پانا اس کے بارے مکمل علم حاصل کرنے پر موقوف ہے

    عطر قرآن:سورہ آل عمران

    مذہبیآسمانی کتاب سے ہدایت پانا اس کے بارے مکمل علم حاصل کرنے پر موقوف ہے

    حوزہ|قرآن حکیم کا اپنے مخالفین کے ساتھ منطقی برتاؤ۔تورات میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سچائی کی علامتیں موجود ہیں۔

    2023-12-07 05:00
  • تقویم حوزہ:۲۳؍جمادی الاوّل۱۴۴۵-۷؍دسمبر۲۰۲۳

    اسلامی کیلنڈر

    مذہبیتقویم حوزہ:۲۳؍جمادی الاوّل۱۴۴۵-۷؍دسمبر۲۰۲۳

    حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۲۳؍جمادی الاوّل۱۴۴۵-۷؍دسمبر۲۰۲۳

    2023-12-07 04:00

فوری رسائی

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
  • مقالات و مضامین
  • ویڈیوز
  • گیلری

زبان انتخاب کریں

  • اردو
  • فارسی
  • English
  • Français
  • العربیة
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • Türkçe
  • Русский
  • Azərbaycan
  • Kiswahili
  • Español

سوشل میڈیا

اس ویب سائٹ کے جملہ حقوق حوزہ نیوز ایجنسی کے نام محفوظ ہیں

حوزہ نیوز ایجنسی کے مواد کو ماخذ کا نام ذکر کئے بغیر دوسری خبر رساں ایجنسیوں اور اخبارات میں شائع کرنا آزاد ہے

ur.hawzahnews.com. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom