-
-
-
علماء و مراجعاسلامی فکر اور تبلیغ دین کا محور قرآن و مکتب اہل بیتؑ ہونا چاہیے: آیت اللہ العظمیٰ سبحانی
حوزہ/ آیت اللہ جعفر سبحانی نے کہا ہے کہ اسلامی فکر اور تبلیغ دین کا بنیادی محور قرآن کریم کی آیات اور مکتب اہل بیتؑ کی تعلیمات ہونا چاہیے۔ لہٰذا، علوم قرآن کے سلسلے میں فعال افراد کو چاہیے کہ…
-
مقالات و مضامینسامری کا قہقہہ
حوزہ/ انسان اپنے ضمیر کو تسلی دیتا ہے اور اپنے نظریات کو مادی فوائد کے لیے قربان کر دیتا ہے، وہ اپنی حقیقی سوچ کو چھپاتا ہے کیونکہ اسے خوف ہوتا ہے کہ اس کے حامی یا معتقدین اسے چھوڑ دیں گے، انسان…
-
مقالات و مضامینغزہ جنگ بندی: فتح و شکست کے مابین کشمکش
حوزہ/ اسرائیل جو پہلے حزب اللہ سے جنگ بندی پر مجبور ہوا اور اب حماس کے ساتھ مذاکرات کی میز پر ہے ،اس کی واضح شکست کا اعلان ہے ۔اس جنگ میں غزہ کے عوام نے جس استقامت اور بہادری کا مظاہرہ کیا دنیا…
-
امام خمینیؒ میموریل ٹرسٹ کرگل و لداخ کے صدر کی قم میں مؤسسہ امام خمینیؒ کے اراکین سے ملاقات:
ایراندین داری نہیں، دین شناسی ضروری ہے: حجۃ الاسلام شیخ صادق رجائی
حوزہ/ نشست سے خطاب کرتے ہوئے حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ صادق رجائی نے مبلغین کی سماجی اور فکری ذمہ داریوں پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ طلبہ کو اپنے علمی معیار کو ہر پہلو سے مضبوط بنانا ہوگا، کیونکہ…
-
جہانتین اسرائیلی اسیر کے بدلے 183 فلسطینی قیدی رہا + تصاویر
حوزہ/ فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے چند لمحے قبل تیسرا اسرائیلی اسیر حوالے کرکے جنگ بندی معاہدے کے تحت اپنے وعدے پورے کر دیے۔
-
گیلریتصاویر/ ماہ شعبان کی آمد پر حرم امام علی علیہ السلام کے روح پرور مناظر
حوزہ/ ماہ شعبان کی آمد پر نجف اشرف حرم امام علی علیہ السلام کو مزین کر دیا گیا اور ہر طرف خوشی اور مسرت کا ماحول ہے۔
-
گیلریتصاویر/ ایران کے ٹی وی اور ریڈیو براڈکاسٹنگ ادارے کے سربراہ کی آیت اللہ اعرافی سے ملاقات
حوزہ/ ایران کے ٹی وی اور ریڈیو براڈکاسٹنگ ادارے کے سربراہ ڈاکٹر جبلی نے سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ اعرافی کے دفتر میں ان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
گیلریتصاویر/ ماہ شعبان المعظم کی آمد پر حرم حضرت عباس (ع) کے نورانی منظر
حوزہ/ ماہ شعبان المعظم کے استقبال میں حرم حضرت عباس علیہ السلام کو بینرز اور پھولوں سے سجا دیا گیا اور ہر طرف مسرت کا ماحول ہے۔
-
گیلریتصاویر/ شعبان المعظم کی آمد حرم امامین کاظمین (ع) میں ہر طرف خوشی کا ماحول
حوزہ/ ماہ شعبان کے آغاز اور انوار محمدی (علیهم السلام) کی ولادت کے موقع پر، حرم مطہر امامین کاظمین (علیهما السلام) کو پھولوں سے سجایا گیا، ضریح پر لگے بینرز تبدیل کئے گئے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ، سید عباس عراقچی:
ایرانایران کا ایٹمی پروگرام ایرانی سائنسدانوں کے ذہنوں میں ہے، زمین پر نہیں / رہبر معظم کے واضح فتویٰ کے مطابق جوہری ہتھیار حرام ہیں
حوزہ / ایرانی وزیر خارجہ نے کہا: امریکہ کی جانب سے ایران کے منجمد اثاثوں کی بحالی، اعتماد سازی کی جانب سے پہلا قدم ثابت ہو گا۔
-
جہانبحرین میں شیعہ برادری کے خلاف نیا اشتعال انگیز اقدام
حوزہ/ بحرین کی پارلیمنٹ نے ایک ایسا قانون منظور کر لیا ہے جس کے تحت سنی اور جعفری اوقاف کو "شورائے عالی برائے اسلامی امور" کے تحت منتقل کر دیا جائے گا۔ اس اقدام کو شیعہ برادری کی خودمختاری محدود…
-
ایرانصدرِ ایران اور ان کی کابینہ کا بانیٔ انقلاب اسلامی سے تجدیدِ عہد
حوزہ/ ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور ان کی کابینہ کے اراکین نے انقلاب اسلامی کی 46ویں سالگرہ اور عشرہ فجر کی مناسبت سے امام خمینیؒ کے مزار پر حاضری دی اور تجدیدِ عہد کیا۔
-
ہندوستانخوشی کے مہینے آزادی کے نہیں بلکہ عبادت کے مہینے ہیں: مولانا سید احمد علی عابدی
حوزہ/ مولانا سید احمد علی عابدی نے خطبہ جمعہ میں نمازیوں کو متوجہ کرتے ہوئے فرمایا: خوشی کے مہینے آزادی کے نہیں بلکہ عبادت کے مہینے ہیں۔ خداوند عالم یہ مہینے، یہ فصل رکھی ہے عبادتوں کی، نمازوں…
-
ہندوستانراہ خدا میں پیسہ خرچ کرنے سے کم نہیں ہوتا: مولانا سید رضا حیدر زیدی
حوزہ/ مولانا سید رضا حیدر زیدی نے خطبہ جمعہ میں امیر المومنین علیہ السلام کی حدیث بیان فرماتے ہوئے کہا: "خداوند عالم نے دولت مندوں کے مال میں فقراء کی روزی فرض کی ہے۔ کوئی فقیر بھوکا نہیں سوتا…
-
ہندوستانحضرت زینب کبری کے ذکر سے خواتین میں عزم و حوصلہ، ہمت و جرات کے جذبہ کو تقویت ملتی ہے، مولانا شہوار حسین نقوی
حوزہ/ آج ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم دنیا کے سامنے سیرت جناب زینب کو پیشِ کریں ۔کیوں کہ اس سیرت سے خواتین میں عزم وحوصلہ ہمت و جرأت کا جزبہ پروان چڑھتا ہے ۔
-
جہانصہیونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین میں آنروا (UNRWA) کی امدادی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی
حوزہ/ بین الاقوامی اداروں کی جانب سے متعدد مخالفتوں اور مذمتوں کے باوجود، فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی امدادی اور روزگار کی ایجنسی (آنروا - UNRWA) کی سرگرمیوں کو مقبوضہ فلسطین میں…
-
ہندوستانوقف ترمیمی بل،مسلمانوں کے خلاف ایک سوچی سمجھی سازش اور دین اسلام میں کھلی مداخلت، آغا حسن
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے آج جمعہ نماز پر گورنمنٹ کی جانب سے پیش کی جانے والی جدید وقف بل کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے مسلمانوں کے خلاف…
-
پاکستانعقیدہ توحید جتنا خالص ہوگا، اعمال میں اتنا ہی اخلاص پیدا ہوگا، مولانا ضیاء الحسن نجفی
حوزہ/ خطبہ جمعہ جامع مسجد علی، حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر لاہور میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی معارف میں سب سے اہم عقیدہ توحید ہے، چاہے نبی ہوں یا امام کسی کی محبت اور نفرت میں حد سے تجاوز نہ…
-
ہندوستانماہ شعبان مومنین کی رزق و روزی اور حسنات میں اضافہ کا مہینہ، مولانا سید نقی مہدی زیدی
حوزہ/ امام جمعہ تاراگڑھ:شعبان المعظم کے مہینے کو احادیث میں پیغمبر اکرم ؐ سے منسوب کیا گیا ہے۔ شعبان "شعب" سے مشتق ہوا ہے اور چونکہ اس مہینے میں مومنین کی رزق و روزی اور حسنات میں اضافہ ہوتا…
-
بین الاقوامی قاری اور حافظ قرآن خاتون کا حوزہ نیوز سے انٹرویو؛
انٹرویوزانسانی زندگی اور خاندان میں کامیابی کا راستہ قرآن کریم ہے
حوزہ/ محترمہ زہرا سہرابی جنہوں نے ایک قرآنی خاندان کی پرورش کی ہے؛ نے حوزہ نیوز کو انٹرویو میں انہوں نے قرآن کریم کے ساتھ اپنی ذاتی زندگی، علمی و روحانی کامیابیوں پر اثرات اور خاندانی امور میں…
-
-
ویڈیوزویڈیو/ ماہ شعبان کی عظمتیں، مناجات شعبانیہ ایک خزانہ
حوزہ/ ایک بار امام خمینی رضوان اللہ علیہ سے پوچھا کہ یہ جو دعائیں ہیں، ان میں آپ کس دعا کو زیادہ پسند کرتے ہیں یا کس دعا سے زیادہ مانوس ہیں؟ انھوں کچھ دیر سوچا اور پھر جواب دیا کہ دعائے کمیل…
-
مذہبیاحکام شرعی | مہمان کی مہمان نوازی کے خاطر نماز کو اول وقت ادا کرنے میں تاخیر کرنا!
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی نے "مہمان کی مہمان نوازی کی خاطر نماز میں تاخیر" کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
تفسیر سورۃ النساء: آیت ۱۱۲؛
مذہبیعطر قرآن | بے گناہ پر الزام لگانا، ایک سنگین گناہ
حوزہ/ اس آیت سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ ہمیں ہمیشہ انصاف پسندی اور ایمانداری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ اپنی غلطیوں کو تسلیم کرنا اور ان کی تلافی کرنا ہی درست راستہ ہے۔ کسی بے گناہ پر الزام لگانا نہ…
-
اسلامی کیلنڈر؛
مذہبیتقویم حوزہ:۲؍شعبان المعظم ۱۴۴۶-۱؍فروری۲۰۲۵
حوزہ/تقویم حوزہ:سنیچر:۲؍شعبان المعظم ۱۴۴۶-۱؍فروری۲۰۲۵
-
مذہبیحدیث روز | بدکار انسان سے توقع رکھنے کا تلخ انجام
حوزہ/ امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں بدکار شخص سے توقع رکھنے کے تلخ انجام کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔