-
مقالات و مضامینہنر مند علماء کرام: خود کفالت کی جانب ایک انقلابی قدم
ہنر مند علماء کرام پروگرام" محض ایک سوچ نہیں بلکہ ایک ایسی تحریک بن سکتی ہے جو علماء کو محتاجی کے احساس سے نکال کر خود کفالت اور قیادت کی طرف لے جائے۔ ہمیں اس نظریے کو حقیقت میں ڈھالنے کے لیے…
-
ہندوستانجب تک روضہ تعمیر نہیں ہوتا ہم چین سے گھروں میں نہیں بیٹھیں گے: مولانا اسلم رضوی
حوزہ/ شیعہ علما بورڈ مہاراشٹرا ، البقیع آرگنائزیشن شکاگو اور ممبرا شیعہ اثنا عشری ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل سوسائٹی کی جانب سے ممبرا (ممبئی)، مہاراشٹرا میں مولانا اسلم رضوی کی قیادت میں ایک عظیم…
-
خواتین و اطفالبچوں کو موبائل کی دنیا سے بچائیں، کھیل کود کی طرف لائیں
حوزہ/ اصفہان: معروف ماہر نفسیات اور یونیورسٹی کے استاد، جناب قدرت الله زارعان نے خبردار کیا ہے کہ اسمارٹ ٹیکنالوجی کے بڑھتے استعمال کی وجہ سے بچے جسمانی کھیلوں سے دور ہو کر موبائل فون اور انٹرنیٹ…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاکستانآیت اللہ شہید باقر الصدر کا منفرد انداز اور کردار آج بھی قوم کیلئے مشعل راہ ہے
حوزہ/ علامہ ساجد علی نقوی نے کہا: تالیف، تحقیق اور تدریس کے شعبوں میں شہید کی مہارت اپنی مثال آپ تھی۔ آپ کی شہرہ آفاق تصنیف "اقتصادنا" اقتصادی نظریات کا تنقیدی جائزہ اور اسلامی اقتصادیات کا خاکہ…
-
جہانفلسطینیوں نے افریقی یونین سے اسرائیلی نمائندے کے اخراج کا خیر مقدم کیا
حوزہ/ فلسطینی مزاحمتی تحریک "مجاہدین فلسطین" نے اسرائیلی نمائندے کو افریقی یونین کے اجلاس سے نکالے جانے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے فلسطینی عوام کی استقامت اور قربانیوں کا نتیجہ قرار دیا۔
-
علماء و مراجعآیت اللہ دینپرور: معاشرے میں ثقافتِ مزاحمت کی ترویج ضروری ہے
حوزہ/ نہجالبلاغہ فاؤنڈیشن کے سربراہ آیت اللہ سید حسین دینپرور نے کہا کہ شہداء نے وطن کی سربلندی اور دین کے دفاع کی خاطر ہر خطرے کا مقابلہ کیا۔ ان کی قربانیاں درحقیقت عزت، پیشرفت اور ثقافتِ…
-
علماء و مراجعآیت اللہ العظمی جوادی آملی: مؤثر گفتگو کے لیے جاذبیت ضروری ہے
حوزہ/ آیت اللہ العظمی جوادی آملی نے وعظ و نصیحت کی حقیقت بیان کرتے ہوئے کہا کہ جب تک کسی میں جاذبیت نہ ہو، اس کے الفاظ مؤثر نہیں ہو سکتے۔
-
ہندوستانعلامہ ذیشان حیدر جوادیؒ اردو زبان کے علامہ مجلسی تھے، مولانا ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ نئی دہلی میں بین الاقوامی علمی نشست بعنوان ”جلسۂ توقیر و تکریم“ علامہ ذیشان حیدر جوادی طاب ثراہ کی پچیسویں برسی پر خراجِ عقیدت
-
ایرانزیارت کو قومی مسئلہ تسلیم کیا جائے،حکومت فوری اور سنجیدہ اقدامات کرے؛ حجت الاسلام و المسلمین احمد مروی
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا ہے کہ زیارت صرف ایک دینی عمل نہیں بلکہ ایک قومی و اجتماعی مسئلہ ہے جسے حکومت کی پالیسیوں میں سنجیدگی سے شامل کیا جانا چاہیے۔
-
خواتین و اطفالکیا "اذا نُهین لا ینتهین" والی روایت بے حجابی کو جائز قرار دیتی ہے؟
حوزہ/ آج کل کچھ لوگ امام جعفر صادق علیہ السلام کی ایک روایت کو بنیاد بنا کر یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ جو عورتیں حجاب نہیں کرتیں اور منع کرنے پر بھی باز نہیں آتیں، ان پر زور دینا یا قانون نافذ کرنا…
-
ہندوستانہندوستان میں ولی فقیہ کے سابق نمائندے سے شیعہ علماء کونسل جموں کے وفد کی ملاقات، ملی خدمات پر خراجِ تحسین
حوزہ/ جموں و کشمیر کی شیعہ علماء کونسل کے صدر، حجۃ الاسلام والمسلمین حجۃ الاسلام و المسلمین کرامت حسین جعفری کی قیادت میں ایک معزز و اعلیٰ سطحی وفد نے ہندوستان میں ولی فقیہ کے سابق نمائندے، حجۃ…
-
مدرسہ علمیہ فاطمیہ محلات کی استاد:
خواتین و اطفالظہور کا مسئلہ صرف شیعوں سے مختص نہیں ہے
حوزہ / مدرسہ علمیہ فاطمیہ محلات کی استاد نے کہا: ظہور کا مسئلہ صرف شیعوں سے مخصوص نہیں بلکہ تمام مسلمان، اہل سنت سمیت حتیٰ کہ بعض دیگر ادیان بھی منجی کے ظہور پر ایمان رکھتے ہیں۔
-
آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی:
علماء و مراجعانتہا پسندی سے پرہیز اور معتدل و عاقلانہ روش پر کاربند رہنا باہمی تعاون کے اسباب فراہم کرتا ہے
حوزہ / آیت اللہ مدرسی نے مکتب اہل بیت علیہم السلام کی ترویج میں حکمت اور اعتدال کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
آیت اللہ حسینی بوشہری:
علماء و مراجعحوزوی ممتاز شخصیات کا معاشرے میں تعارف کرایا جائے
حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سرپرست نے کہا: مجمع نمائندگان طلاب کی سرگرمیوں کا مطلب ان کے ٹھوس اور موثر کاموں کا ثبوت ہے، جس کے اثرات اور برکات کم نہیں ہیں۔
-
مذہبیشرعی احکام | والدین کی اطاعت کس قدر؟
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے والدین کی اطاعت کی مقدار کے متعلق اپنی نظر بیان کی ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر؛
مذہبیتقویم حوزہ:۹؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۸؍اپریل۲۰۲۵
حوزہ/ تقویم حوزہ:منگل:۹؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۸؍اپریل۲۰۲۵
-
مذہبیحدیثِ روز | سب سے بہترین موعظہ و نصیحت
حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں زندگی کے تجربات کے اثرات کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔