-
قائم مقام مدیر حوزہ علمیہ قم کی موجودگی میں؛
ایرانمرکز مطالعہ و دینی شبہات کے جوابگویی سنٹر کے اسٹریٹجک منصوبہ "افق ۱۴۱۴" کی رونمائی
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین ملکی نے مرکز مطالعہ و دینی شبهات کے جوابگویی سنٹر کے اسٹریٹجک منصوبہ "افق ۱۴۱۴" کی رونمائی کے موقع پر اس مرکز کے کلیدی کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: دینی شبہات…
-
ایرانی صدر مسعود پزشکیان:
ایرانپاکستان ہمارا دوسرا گھر ہے، اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کی حمایت پر تہہ دل سے شکر گزار ہیں
حوزہ / ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کی حمایت پر تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
-
حوزہ علمیہ ایران کے بین الاقوامی امور کے سربراہ کے ساتھ حوزہ نیوز کی گفتگو؛
ایراناربعین میں زائرین کے لیے چند اہم اصول / عراقی داخلی سیاسی امور پر اظہار رائے ممنوع
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین حسینی کوہساری نے اس سال کے اربعین میں چند اصولوں کی رعایت پر زور دیا ہے۔
-
قائد شہید کی 37 ویں برسی کے موقع پر علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام؛
پاکستانقائد شہید امت مسلمہ کے اتحاد و وحدت کے لیے کوشاں رہے اور عوام کو باہمی وحدت کے لیے عملی جدوجہد کا درس دیتے رہے
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی نے عملی طور پر اتحاد بین المسلمین کے لیے گراں قدر خدمات انجام دے کر پاکستان کے مسلمانوں کو ایک لڑی میں پرونے کی بھرپور…
-
ایرانمرکزی اربعین کمیٹی کی زائرین کے لیے 5 اہم ہدایات
حوزہ/ مرکزی اربعین کمیٹی ایران نے اربعین 1446ھ (2025ء) کے موقع پر ایران سے عراق جانے والے زائرین کی سہولت اور حفاظت کے پیش نظر پانچ اہم عملی ہدایات پر مشتمل تیسرا اعلامیہ جاری کیا ہے۔
-
ایراناربعین؛ ایثار، وحدت اور ظلم کے خلاف قیام کا مظہر ہے: حجتالاسلام یوسفی
حوزہ/ حوزہ علمیہ آیت اللہ یثربی کے استاد، حجتالاسلام والمسلمین حبیب یوسفی نے اربعین کو ایثار، ہمدردی اور خودپرستی سے انکار کی عملی تصویر قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس موقع پر انسانوں کا جذبہ…
-
جہانمقاومت، لبنان کی طاقت، حاکمیت اور سربلندی کی علامت ہے: محمود قماطی
حوزہ/ حزب اللہ کے سیاسی کونسل کے رکن اور سابق وزیر محمود قماطی نے کہا ہے کہ لبنان کی نجات اور استحکام کا واحد راستہ قومی وحدت اور مزاحمت کی حمایت ہے، جو کوئی اس وحدت کو کمزور کرنا چاہتا ہے،…
-
ایراناربعین: وحدت، معرفت اور مقاومت کا عالمی پیغام
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین بلادیان نے "مبلغین اربعین" کے ایک اہم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اربعین صرف ایک مذہبی رسم یا جسمانی سفر نہیں، بلکہ ایمان، معرفت، اخلاص اور روحانی ارتقاء کا ایک…
-
ایراناربعین کے موقع پر حرم امام رضا (ع) کے ایک ہزار خادم عراق میں خدمات کی فراہمی میں مصروف عمل
حوزہ/چہلم امام حسین علیہ السلام کی مناسبت عراق میں حرم امام رضا(ع) کے ایک ہزار خادمین مختلف جگہوں پر موکب (خدماتی کیمپس) لگا کر زائرین کی خدمت کریں گے۔
-
ہندوستانفریضہ حج : حکومتی سہولیات اور حُجّاج کی ذمہ داریاں
حوزہ/ حج اسلام کا فرض رکن ہے، جسے صاحبِ استطاعت مسلمان پر زندگی میں ایک بار ادا کرنا لازم ہے۔ حج کمیٹی آف انڈیا نے حج کو آسان بنانے کے لیے متعدد اصلاحات اور سہولیات فراہم کی ہیں۔
-
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی:
علماء و مراجعسنتوں کے تحفظ کے ساتھ ساتھ موجودہ زمانہ کے تقاضوں کو بھی مدنظر رکھا جائے
حوزہ / آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے حوزہ علمیہ کی اعلیٰ کونسل کے اراکین سے ملاقات میں اصیل حوزوی سنتوں جیسے "درسِ آزاد" کے تحفظ کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا: جب آپ حوزہ کی سنتوں کے تحفظ کی کوشش…
-
ایرانحرم امام رضا (ع) کے خادمین کی جانب سے کاظمین میں موکب کا اہتمام؛ روزانہ 2000 افراد میں طعام تقسیم ہوگا
حوزہ/ حضرت ابا عبد اللہ الحسین(ع) کے چاہنے والوں کے دل چہلم امام حسین(ع) پر جانے کے لیے تڑپ رہے ہیں؛ کربلا پر ختم ہونے والی تمام سڑکیں زائرین سے بھری نظر آتی ہیں، اس موقع پر حرم امام رضا(ع)…
-
اربعین واک گائیڈ لائنز؛
مذہبیاربعین سفر کے دوران شدید گرمی سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اپنائیں
حوزہ/ اربعین مارچ کے دوران گرمی کی شدت سے زائرین بہت زیادہ پریشان ہوتے ہیں جس سے بچنے کے لئے کچھ نکات اور طبی تجاویز کی رعایت کرنا لازمی ہے۔
-
مذہبیشہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی (رح) کی نظر میں جوانوں کی ذمہ داری!
حوزہ/شہید عارف حسین الحسینی ۲۵ نومبر ۱۹۴۶ میں پاکستان کے شہر پاراچنار میں متولد ہوئے۔ آپ نے اپنی پوری زندگی مکتب اہل بیت کی ترویج و تبلیغ میں گزاری اور زندگی بھر اہل حق کا دفاع کیا۔ اس لیے اسلام،…
-
حجتالاسلام والمسلمین غفوری:
ایرانتبلیغ دین، دشمنوں کے مقابلہ میں انقلاب اسلامی کا انتہائی مؤثر ہتھیار ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین غفوری نے اسلامی تبلیغی رابطہ کونسل کی سالگرہ کے موقع پر کہا: تبلیغ، انقلاب اسلامی کا وہ کارآمد اسلحہ ہے جس کے ذریعہ دشمنوں کے فتنوں کا مقابلہ ممکن ہے۔
-
ہندوستانتوحید؛ معاشرے کی ضرورت ہے، مولانا علی عباس خان
حوزہ/ انجمنِ عباسیہ کی جانب سے عشرۂ مجالسِ صفر کا سلسلہ جاری ہے؛ اس عشرے کا انعقاد عماد الملک، اے ایم یو علی گڑھ میں کیا جارہا ہے، اس سلسلے کی ساتویں مجلس سے مولانا علی عباس خان نے خطاب کیا۔
-
حجتالاسلام مهدی عبدی:
ایرانجهاد تبیین، دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے فوری اور ضروری فریضہ ہے
حوزہ / حجتالاسلام مهدی عبدی نے کہا: رہبر معظم انقلاب کی تاکیدات کی روشنی میں، جهادِ تبیین ایک فوری اور ضروری واجب ہے تاکہ دشمن کے تحریفاتی پروپیگنڈے کا مؤثر طور پر مقابلہ کیا جا سکے۔
-
مذہبیاحکام شرعی | اربعین تک عزاداری کے طور پر سیاہ لباس زیب تن کرنا
حوزہ / حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہای نے اربعین حسینی تک سیاہ لباس پہننے کے حکم سے متعلق ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | جو بوؤ گے وہی کاٹو گے
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں باپ اور بیٹے کے باہمی سلوک کے نتیجے کی جانب اشارہ کیا ہے۔