پیر 8 دسمبر 2025
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
    • احکام
    • حدیث
    • تقویم حوزه
    • عطر قرآن
    • علمی و ثقافتی
    • گوشۂ ادب
    • صدائے حوزہ
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
    • خواتین
    • اطفال
  • مقالات و مضامین
    • مذہبی
    • سیاسی
    • تجزیہ
  • ویڈیوز
  • گیلری
    • تصاویر
    • پوسٹر
filterToday News
  • حوزہ نیوز ایجنسی کی خبریں ایک نظر میں (تاریخ  10نومبر 2025)

    ویڈیوزحوزہ نیوز ایجنسی کی خبریں ایک نظر میں (تاریخ 10نومبر 2025)

    2025-11-10 23:11
  • حوزہ/ روزآنہ کی خبریں تصاویر کے آئینے میں

    گیلریحوزہ/ روزآنہ کی خبریں تصاویر کے آئینے میں

    2025-11-10 23:10
  • دہلی میں "ہم اور مغرب" کے عنوان سے علمی نشست: ماہرین نے مغربی استعمار کی فکری بنیادوں پر روشنی ڈالی

    ہندوستاندہلی میں "ہم اور مغرب" کے عنوان سے علمی نشست: ماہرین نے مغربی استعمار کی فکری بنیادوں پر روشنی ڈالی

    حوزہ/ نئی دہلی: ایرانی کلچر ہاؤس، نئی دہلی کے زیر اہتمام "مغربی استعمار کی مشرقی تہذیبوں کے مقابل ماہیت" کے موضوع پر ایک علمی نشست کا انعقاد ہوا، جس میں ہندوستان اور ایران کے محققین اور ماہرین…

    2025-11-10 17:12
  • اسرائیلی اخبار نے ایران کی میزائل طاقت کا اعتراف کر لیا

    جہاناسرائیلی اخبار نے ایران کی میزائل طاقت کا اعتراف کر لیا

    حوزہ/ ایک اسرائیلی اخبار نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے ساتھ ممکنہ نئی جھڑپ صرف وقت کی بات ہے کہ آج، کل یا کچھ دنوں بعد، کیونکہ تہران نے نہ صرف اپنے جوہری پروگرام کو محفوظ رکھا ہے بلکہ اپنے میزائل…

    2025-11-10 16:15
  • خاندان اور معاشرہ کو سوشل میڈیا اور جدید ٹیکنالوجیز کے نقصانات سے بچایا جائے

    نائب مدیر حوزہ علمیہ قم:

    ایرانخاندان اور معاشرہ کو سوشل میڈیا اور جدید ٹیکنالوجیز کے نقصانات سے بچایا جائے

    حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین حمید ملکی نے کہا: آج چونکہ جدید ٹیکنالوجیز اور سوشل میڈیا انسانی معاشروں میں داخل ہو چکے ہیں تو قرآن کریم کے حکم کے مطابق ضروری ہے کہ ہم ان کے ممکنہ نقصانات سے آگاہ…

    2025-11-10 15:44
  • آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی: ولایت کے بغیر حاصل کیا گیا علم، چوری ہے نہ کہ دانائی

    علماء و مراجعآیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی: ولایت کے بغیر حاصل کیا گیا علم، چوری ہے نہ کہ دانائی

    حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے فرمایا کہ "لا إله إلا الله" اور "ولایتِ علی بن ابی طالب(ع)" ایک ہی حقیقت کے دو نام ہیں۔ یہ وہ قلعہ ہے جس کا نگہبان خود خدا ہے اور جس کے دربان علی(ع) اور ان…

    2025-11-10 15:39
  • آیت اللہ العظمیٰ خامنہ‌ای کے افکار کی روشنی میں "ہم اور مغرب" کانفرنس، 460 مقالوں کے ساتھ اختتام پذیر

    ایرانآیت اللہ العظمیٰ خامنہ‌ای کے افکار کی روشنی میں "ہم اور مغرب" کانفرنس، 460 مقالوں کے ساتھ اختتام پذیر

    حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ خامنہ‌ای آراء و افکار میں "ہم اور مغرب" کے عنوان سے منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں 460 مقالات موصول ہوئے جنہیں ۱۲ علمی محوروں میں جانچا گیا۔ کانفرنس کے سیکرٹری موسیٰ حقانی…

    2025-11-10 15:34
  • روہنگیا زبان میں قرآن کا پہلا ترجمہ تیار، دو ہزار نسخے جلد شائع کیے جائیں گے

    جہانروہنگیا زبان میں قرآن کا پہلا ترجمہ تیار، دو ہزار نسخے جلد شائع کیے جائیں گے

    حوزہ/ روہنگیا زبان میں قرآنِ کریم کا ترجمہ گزشتہ کئی برسوں سے مسلمانوں کی دینی و اسلامی شناخت کی بحالی کے مقصد سے جاری ہے، تاہم میانمار کی حکومت اس کوشش کو مسلسل دباتی رہی ہے۔

    2025-11-10 15:29
  • علمِ سائنس کی مثال اس نشتر جیسی جو ڈاکٹر کے ہاتھ میں ہو تو سلامتی، ڈاکو کے ہاتھ لگے تو بربادی، علامہ سید ساجد نقوی

    قائد ملت جعفریہ پاکستان:

    پاکستانعلمِ سائنس کی مثال اس نشتر جیسی جو ڈاکٹر کے ہاتھ میں ہو تو سلامتی، ڈاکو کے ہاتھ لگے تو بربادی، علامہ سید ساجد نقوی

    حوزہ / علامہ سید ساجد نقوی نے کہا: سامراجی قوتوں کا نشانہ ماضی میں ہیروشیما، ناگاساکی بنا تو آج غزہ تجربہ گاہ بن گیا۔

    2025-11-10 14:43
  • زبان کسی بھی قوم کے ایمان، تاریخ اور تہذیب کی امین ہوتی ہے: علامہ سید جواد نقوی

    پاکستانزبان کسی بھی قوم کے ایمان، تاریخ اور تہذیب کی امین ہوتی ہے: علامہ سید جواد نقوی

    حوزہ/تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ (ص) پاکستان کے سربراہ نے یومِ اقبالؒ کے موقع پر منعقدہ قومی اردو کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ اگر زبان کمزور ہو جائے تو قوم کی فکری بنیادیں بھی کمزور پڑ جاتی ہیں؛…

    2025-11-10 14:42
  • تصاویر/یومِ اقبال کے موقع پر جامعۃ العروۃ الوثقی لاہور پاکستان میں قومی اُردو کانفرنس کا انعقاد

    گیلریتصاویر/یومِ اقبال کے موقع پر جامعۃ العروۃ الوثقی لاہور پاکستان میں قومی اُردو کانفرنس کا انعقاد

    حوزہ/عالمی یومِ اردو اور یومِ اقبالؒ کے موقع پر پروفیشنلز آف تحریکِ بیداریِ اُمتِ مصطفٰی کے تحت، جامعۃ العروۃ الوثقى لاہور میں قومی اُردو کانفرنس کا انعقاد ہوا؛ جس کا عنوان “اردو قومی زبان، قومی…

    2025-11-10 14:41
  • ارض بلتستان کے علمی افق پر چمکتا ستارہ اور جامعہ المصطفیٰ کے اسسٹنٹ پروفیسر کی تعلیماتِ قرآن و عترت کے فروغ میں تحقیق اور جستجو کی اہمیّت پر حوزہ نیوز سے گفتگو

    انٹرویوزارض بلتستان کے علمی افق پر چمکتا ستارہ اور جامعہ المصطفیٰ کے اسسٹنٹ پروفیسر کی تعلیماتِ قرآن و عترت کے فروغ میں تحقیق اور جستجو کی اہمیّت پر حوزہ نیوز سے گفتگو

    حوزہ/ارض بلتستان کے گمنام علمی ستارہ، محقق اور المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد نظیر عرفانی نے اپنے علمی سفر اور عصرِ حاضر میں تحقیق کی اہمیّت کے موضوع میں حوزہ نیوز…

    2025-11-10 14:40
  • یومِ اقبال کے موقع پر جامعۃ العروۃ الوثقی لاہور پاکستان میں قومی اُردو کانفرنس کا انعقاد

    پاکستانیومِ اقبال کے موقع پر جامعۃ العروۃ الوثقی لاہور پاکستان میں قومی اُردو کانفرنس کا انعقاد

    حوزہ/عالمی یومِ اردو اور یومِ اقبالؒ کے موقع پر پروفیشنلز آف تحریکِ بیداریِ اُمتِ مصطفٰی کے تحت، جامعۃ العروۃ الوثقى لاہور میں قومی اُردو کانفرنس کا انعقاد ہوا؛ جس کا عنوان “اردو قومی زبان، قومی…

    2025-11-10 13:13
  • انصاف کا تقاضہ یہ ہے کہ تنظیم المکاتب کی علمی خدمات پورے ہندوستان میں نمایاں ہیں: مقررین

    تنظیم المکاتب کے یومِ تاسیس کے موقع پر ویبینار کا انعقاد:

    ہندوستانانصاف کا تقاضہ یہ ہے کہ تنظیم المکاتب کی علمی خدمات پورے ہندوستان میں نمایاں ہیں: مقررین

    حوزہ/گولہ گنج ہندوستان میں ادارۂ تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام دو روزہ جشن ولا اور ویبينار کی دو نشستیں گزشتہ روز منعقد ہوئیں؛ جن میں ملک ہندوستان کے ممتاز علمائے کرام نے شرکت کی اور تنظیم المکاتب…

    2025-11-10 13:12
  • ایامِ فاطمیہ، غم اور ولایت کے ساتھ تجدیدِ عہد کا پیغام: حجت الاسلام دست نقوی

    اوڑی جموں وکشمیر میں ایامِ فاطمیہ کی مناسبت سے عظیم الشان جلوسِ عزاء کا انعقاد:

    ہندوستانایامِ فاطمیہ، غم اور ولایت کے ساتھ تجدیدِ عہد کا پیغام: حجت الاسلام دست نقوی

    حوزہ/ جموں وکشمیر کی تحصیل اوڑی (ضلع بارہمولہ) کے علاقے گھاٹھی میں ایامِ فاطمیہ کی مناسبت سے ایک عظیم الشان جلوسِ عزاء برآمد ہوا؛ جس میں گھاٹھی، چھولاں اور اطراف کے دیہات سے بڑی تعداد میں مؤمنین…

    2025-11-10 11:20
  • صہیونی ڈرون حملے میں لبنانی شہید، جنوبی لبنان میں تشدد میں اضافہ

    جہانصہیونی ڈرون حملے میں لبنانی شہید، جنوبی لبنان میں تشدد میں اضافہ

    حوزہ/ لبنان کی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ ملک کے جنوبی حصے میں واقع النبطیہ ضلع کے قصبے حومین الفوقا میں ایک اسرائیلی ڈرون کے ایک گاڑی کو نشانہ بنانے کے نتیجے میں ایک لبنانی شہری شہید ہو گیا…

    2025-11-10 10:05
  • نصیحت سے وسواس کا علاج ممکن نہیں

    مذہبینصیحت سے وسواس کا علاج ممکن نہیں

    حوزہ/ نوجوانوں میں وسواس عام طور پر اضطراب اور بیکاری کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔ بار بار سمجھانا یا نصیحت کرنا اس مسئلے کو بڑھاتا ہے، علاج نہیں کرتا۔ باتوں کے بجائے بہتر ہے کہ بچے کے لیے پُرسکون…

    2025-11-10 06:00
  • تاریخِ نسواں| علامہ طباطبائیؒ کی نظر میں عورت کی تحقیر کا تاریخی پس منظر

    حصہ (۱):

    خواتین و اطفالتاریخِ نسواں| علامہ طباطبائیؒ کی نظر میں عورت کی تحقیر کا تاریخی پس منظر

    حوزہ/ اسلامی قوانین انسانی تجربات پر مبنی نہیں بلکہ انسان کی حقیقی مصلحتوں اور مفاسد پر استوار ہیں۔ ان قوانین کی قدر و قیمت سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم گزشتہ اور موجودہ قوموں کے حالات کا جائزہ…

    2025-11-10 05:23
  • فکرِ اقبال؛ خودی کی پہچان اور ملت کی بیداری کا پیغام

    مقالات و مضامینفکرِ اقبال؛ خودی کی پہچان اور ملت کی بیداری کا پیغام

    حوزہ/ ​آج ہم حکیم الاُمت، شاعرِ مشرق، اور مفکرِ پاکستان علامہ محمد اقبال کو خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ علامہ اقبال صرف ایک شاعر نہیں تھے بلکہ وہ ایک ایسی تحریک کا نام ہیں جس نے برصغیر کے مسلمانوں…

    2025-11-10 04:00
  • حدیث روز | تلاوت قرآنِ کریم کا عظیم اجر و ثواب

    مذہبیحدیث روز | تلاوت قرآنِ کریم کا عظیم اجر و ثواب

    حوزه/ پیغمبر اکرم صلی‌ الله‌ علیه‌ وآله وسلم نے اس روایت میں تلاوت قرآنِ کریم کے عظیم اجر و ثواب کو بیان فرمایا ہے۔

    2025-11-10 03:00

فوری رسائی

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
  • مقالات و مضامین
  • ویڈیوز
  • گیلری

زبان انتخاب کریں

  • اردو
  • فارسی
  • English
  • Français
  • العربیة
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • Türkçe
  • Русский
  • Azərbaycan
  • Kiswahili
  • Español

سوشل میڈیا

اس ویب سائٹ کے جملہ حقوق حوزہ نیوز ایجنسی کے نام محفوظ ہیں

حوزہ نیوز ایجنسی کے مواد کو ماخذ کا نام ذکر کئے بغیر دوسری خبر رساں ایجنسیوں اور اخبارات میں شائع کرنا آزاد ہے

ur.hawzahnews.com. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom