-
گیلریآیت اللہ سیستانی کے نمائندے کی رہبرِ شہید آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے فرزند سے ملاقات، شہادت پر اظہارِ تعزیت
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کے نمائندے اور عتبہ عباسیہ کے متولی شرعی حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد صافی نے رہبرِ شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے فرزند حجۃ الاسلام والمسلمین…
-
گیلریتصاویر/ کربلائے معلّیٰ رہبرِ شہید کے استقبال کے لیے منتظر، نجف اشرف سے جسدِ مطہر آج کربلا منتقل ہوگا
حوزہ/ نجف اشرف میں تشییع کے مرحلے کی تکمیل کے بعد رہبرِ شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کا جسدِ مطہر کربلائے معلّیٰ منتقل کیا جائے گا، جہاں لاکھوں زائرین اور عزادار ان کی آمد کے منتظر…
-
جہاننجف اشرف میں رہبرِ شہید آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں آیت اللہ العظمی سیستانی کے فرزندوں کی شرکت
حوزہ/ رہبرِ شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے جسدِ مطہر پر نجف اشرف میں حضرت امیرالمؤمنینؑ کے روضۂ اقدس کے صحن میں نمازِ جنازہ ادا کی گئی، جس میں محمد رضا سیستانی اور محمد باقر سیستانی سمیت ہزاروں…
-
پاکستانشہید رہبر کا خون انقلابِ اسلامی کی آبیاری اور بقا کا ضامن بنے گا، مولانا محمد تحسین ساجد
حوزہ/ حوزہ علمیہ زینبیہ لاہور کے مدیر اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین محمد تحسین ساجد نے کہا ہے کہ شہید امام سید علی حسینی خامنہ ایؒ نے اپنی زندگی میں…
-
جہاننجف اشرف میں رہبرِ شہید کے جسدِ مطہر کا پُرسوز استقبال، رقت انگیز مناظر+تصاویر
حوزہ/ نجف اشرف آج رہبرِ شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی تشییع جنازہ کے موقع پر غم و اندوہ کی کیفیت میں ڈوبا رہا، جہاں ہزاروں سوگواروں نے آہ و زاری، اشک بار آنکھوں اور پُرجوش نعروں کے…
-
پاکستانسکردو میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے فارغ التحصیلان کا اہم اجتماع
حوزہ/جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ شعبۂ پاکستان کا ادارۂ ارتباطات و بین الاقوامی امور کے زیرِ اہتمام ضلع سکردو میں جامعۃ المصطفیٰ کے فارغ التحصیلان کا ایک تاریخی، علمی اور فکری اجتماع جامعۃ النجف سکردو…
-
جہانشیخ الخزعلی: شہید امام خامنہ ایؒ حق و باطل کی جنگ میں حق کی نمایاں علامت تھے
حوزہ/ عراق کی تحریک عصائب اہلِ حق کے سیکریٹری جنرل حجت الاسلام شیخ قیس الخزعلی نے کہا ہے کہ عراق نے اپنے تمام طبقات، مکاتبِ فکر اور مذاہب کے ساتھ سید شہید امام خامنہایؒ کی تشییعِ جنازہ میں شریک…
-
ایرانآیت اللہ اعرافی کا رہبر شہید (رہ) کی تشییع میں بے مثال شرکت پر مراجع تقلید، علماء اور عوام کو خراج تحسین
حوزہ / تہران اور قم المقدسہ میں یہ تاریخی اور بے مثال تشییع، ایمان، مقاومت اور اتحاد کی عظمت کا ایک سلسلہ اور دشمنوں کے خلاف ایک مضبوط ڈھال تشکیل دیتی ہے اور اس سے متاثر ہو کر محترم ذمہ داران،…
-
ایرانامریکی جارحیت کے جواب میں سپاہ پاسداران کا خطے میں 85 امریکی فوجی اہداف پر میزائل اور ڈرون حملہ
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی حالیہ جارحیت کے ابتدائی جواب میں بحرین، کویت اور دیگر مقامات پر واقع امریکی فوج کی 85 اہم تنصیبات کو مشترکہ میزائل اور ڈرون کارروائی…
-
ایرانایرانی فوج کا بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ؛ تمام امریکی اڈوں کو ہدف بنانے کی وارننگ
حوزہ/ ایرانی فوج نے اعلان کیا ہے کہ بحرین میں واقع امریکی فوج کے شیخ عیسیٰ اڈے پر آج علی الصبح ڈرون حملہ کیا گیا۔ فوج کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی امریکہ کی جانب سے جنوبی ایران کے فوجی اور غیر فوجی…
-
مقالات و مضامینائمۂ معصومینؑ کی سیاسی جدوجہد: رہبرِ معظم شہید امام خامنہ ای کی نگاہ میں
حوزہ/ائمۂ معصومینؑ کی حیاتِ طیبہ ہر اعتبار سے ہمارے لیے نمونۂ عمل ہے۔ ان کی سیرت صرف عبادات، اخلاق اور روحانیت تک محدود نہیں، بلکہ ان کی زندگی کا ہر پہلو(علمی، سماجی، ثقافتی اور سیاسی)امتِ مسلمہ…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
ایرانامریکہ نے انقلابِ اسلامی اور نظامِ ولایت فقیہ کے حقائق کو سمجھا ہی نہیں
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: امریکہ انقلابِ اسلامی اور نظام ولایت فقیہ کو نہیں سمجھا۔ پاکستان میں تشیع کے خلاف تمام سازشیں ناکام ہوئی ہیں۔ عزاداری ہر پاکستانی کا بنیادی حق ہے اور اسے…
-
مقالات و مضامینبانی حوزۂ علمیہ نجف اشرف و معمارِ فقہِ امامیہ شیخ الطائفہ، شیخ طوسی
حوزہ/حضرت شیخ ابو جعفر محمد بن حسن طوسی رحمۃ اللہ علیہ ماہِ مبارک رمضان 385 ہجری قمری میں خراسان کے تاریخی شہر طوس میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اور دینی علوم کی تحصیل اپنے آبائی شہر میں کی، لیکن…
-
مقالات و مضامینشجاعت کا ہمالیہ اور استکبار کے منہ پر تمانچہ: قائدِ انقلاب کا انقلابی سفر
حوزہ/آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی ذاتِ گرامی عصرِ حاضر میں شجاعت، بہادری اور استقامت کا وہ روشن مینار ہے جس نے امت مسلمہ کو عالمی استعمار کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جینا سکھایا۔
-
مقالات و مضامینشعور کے جنازے کی تشہیر کیوں؟
حوزہ/ تاریخِ انسانیت کا سب سے عظیم جنازہ، سب سے بڑا مجمع، سب سے پُرشکوہ منظر اور سب سے گہرا پس منظر اس حقیقت کا غماز ہے کہ زمانے کا وہ متکلم خاموش ہو گیا جس کی گرجدار آواز شعور کے تبرک تقسیم…
-
مقالات و مضامینفکرِ رہبر کا تحفظ: ہر غیور انسان کی ذمہ داری
حوزہ/فکر حسینی میں پروان چڑھنے والے فرزندِ زہراء سید علی حسینی خامنہ ای نے تقریباً پینتالیس برس اقتدار کے اعلیٰ مقام پر رہنے کے باوجود اپنے پیچھے دنیاوی اثاثہ میں ایک معمولی گاڑی، فرنیچر اور…
-
جہاننجف اور کربلا؛ رہبر شہیدِ امت کی تاریخی تشییع میں عراقی عوام کی بھرپور شرکت
حوزہ / نجف اشرف آج رہبر شہیدِ امت امام سید علی خامنہ ای اور ان کے شہید خاندان کی تاریخی تشییع میں عراقی عوام کے تمام طبقات کی بے مثال اور وسیع شرکت کا مشاہدہ کر رہا ہے۔ یہ مراسم آج عراق کے مقدس…
-
مذہبیحدیث روز | عزت کی موت، ذلت کی زندگی سے بہتر ہے
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام نے ایک حدیث میں عزت و کرامت کو ذلت آمیز زندگی پر ترجیح دی ہے۔