-
افغانستان ایک بار پھر لہولہاں؛ جمعیۃ العلماء اثنا عشریہ کرگل (لداخ) کا مذمتی بیان
حوزہ/ ستم ضریفی یہ ہے کہ افغانستان میں بر سر حکومت طالبان یہاں کے شیعہ مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہو گئی ہے اور دہشت گردوں کو وہاں کی مذہبی اقلیتوں، بالخصوص شیعہ مسلمانوں پر حملہ کرنے کی گویا کھلی چھوٹ ملی ہوئی ہے۔
-
قم المقدسہ میں حضرت امام حسن عسکری (ع) کی شہادت پر جلوس عزاء
حوزہ/ مجمع علماء و طلاب ہندوستان کی جانب سے حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی المناک شہادت کے حوالے سے اھل بیت اطہار علیہم السلام کو پُرسہ پیش کرنے اور ماتم و عزاداری کے احیاء کے لئے ایک ماتمی جلوس نکالا کہ جو حسینہ امام صادق علیہ السلام قم سے برآمد ہوا اور اپنے معین راستہ سے ہوتا ہوا حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک میں پہنچا کہ جہاں پر اس ماتمی جلوس کا اختتام نوحہ اور ماتم داری پہ ہوا۔
-
انجمن صاحب الزمان عج مذمتی بیان:
کیا افغانستان میں شیعہ نسل کشی نہیں رکے گی؟؟
حوزہ/ اسے برسر اقتدار طالبان حکومت کی اپنے اقلیتوں کو تحفظ دینے میں ناکامی سمجھے یا کچھ اور!!!
-
رثائی ادب کے حوالہ سے حجۃ الاسلام و المسلمین سید احمد علی عابدی کے تاثرات
حوزہ/ ہمیں اشعار کہتے وقت ان اشعار کو بطورِ خاص مد نظر رکھنا چاہیے جو دعبل و فرزدق جیسے شعراء نے امام معصومؑ کی موجودگی میں پڑھے ہیں تاکہ شانِ معصوم میں مدح سرائی کے وقت ہماری فکر ان خیالات کی پیروی نہ کرے جو عوام الناس کی توصیف کے مدنظر پیش کئے جاتے ہیں،بلکہ طبیعتِ شعری ان شعرا کےخیالات کی پیروی کرے جنہیں ائمہ معصومینؑکی تائید حاصل ہے۔
-
افغانستان میں شیعہ مسلمانوں کا قتل عام ناقابل برداشت، پیروان ولایت جموں و کشمیر
حوزہ/ شیعیان افغانستان کے قتل عام پر اقوام متحدہ نے جو خاموشی اختیار کی ہے وہ معنی خیز ہے لیکن دہشتگردوں اور ان کے آقاؤں کو جان لینا چاہیے کہ افغانستان مستقبل قریب میں ان کے لئے قبرستان بن جائے گا۔
-
قرآن اور امام حسینؑ ہرگز جدا نہیں ہو سکتے، مولانا عون محمد نقوی
حوزہ/ اگر قرآن عین حسین ہے تو جب قرآن کے بارے میں رائے دینے کا حق نہیں ہے تو امام حسینؑ کے کردار پر بھی حق نہیں ہے بیان کرنے کا۔
-
مرکزی امام باڑہ بڈگام میں دو ماہی نوحہ خوانی کا پروگرام اختتام پزیر:
دور حاضر میں نوحہ خوانی کے بغیر رسم عزاداری کی کوئی پہچان نہیں، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے انعامات تقسیم کرتے ہوئے قندھار بم دھماکے کی شدید مذمت کی۔
-
صدر شیعہ امام کونسل آسٹریلیا:
افغانستان میں آج بھی ابن ملجم اور شمر آزاد پھر رہے ہیں، مولانا ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن: ملک افغانستان میں تسلسل کے ساتھ ہونے والے دہشت گردی کے واقعات سے یہ ثابت ہو رہا ہے کہ حکومت امن و امان کو قائم کرنے میں بالکل ناکام ہے اور ایک فرقے کو ٹارگٹ کرنے کا مطلب یہ ہے کہ اب بھی شیعوں کی نسل کشی منظم طریقے سے ہو رہی ہے ہم اس کہ شدید مذمت کرتے ہیں۔
-
زندگی کے ہر شعبے میں آئمہ اطہار (ع) کے فرمودات امت مسلمہ کے لیے مشعل راہ ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ ظالم و جابر حکمرانوں کے دور حکومت اور نامساعد حالات میں بھی کلمہ حق بلند کرتے رہنا اہلبیت اطہار علیہم السلام کی زندگی کا شعار رہا۔
-
امام حسن عسکری (ع) نے عظیم فلسفی اسحاق کندی کے ذہنی خبط کو دور کیا، مولانا محمد رضا (ایلیا)
حوزہ/ آپ کے علمی کارناموں میں ایک اہم کارنامہ قرآن مجید کی تفسیر ہے جو” تفسیر امام حسن عسکری“ کے نام سے بہت مشہور ہے ۔
-
خدا کا گھر ایک بار پھر لہو لہان؛ افغانستان میں شیعوں کی مسجد اور حسینیہ میں دو دھماکے، ۳۳شہید
حوزہ/ افغانستان کے شہر قندھار کی شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے میں 33 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔
-
حجت الاسلام والمسلمین میر باقری:
امام زمان (عج) کے ذریعہ ہم خدا کے ساتھ رابطہ قائم کر سکتے ہیں
حوزہ / حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا: جو شخص معصوم علیہ السلام کے متعلق جتنی معرفت حاصل کرتا ہے اتنا ہی خدا کے قریب ہوتا جاتا ہے۔ توجہ رہے کہ ہمیں ائمہ علیہم السلام کے بارے میں غلو کا شکار نہیں ہونا چاہئے اور ہمیں اس سلسلہ میں کوتاہی نہیں کرنی چاہئے کیونکہ جو شخص معرفت امام علیہ السلام میں "مقصّر" ہو گا تو اس کے نتیجہ میں معرفتِ خدا اور اس کی اطاعت میں بھی مقصر ٹھہرے گا۔
-
جسم اور روح کی سلامتی کیلئے ورزش ضروری ہے؛ آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی کی نوجوانوں کو تاکید
حوزہ / آیت اللہ نوری ہمدانی: "میں اپنی صحت و سلامتی کو ورزش کے مرہون منت سمجھتا ہوں۔ میں برسوں سے باقاعدگی سے ورزش کر رہا ہوں البتہ صحت و سلامتی کے لئے مناسب کھانے اور خوراک کی اہمیت سے بھی انکار نہیں کیا جا سکتا ہے"۔
-
امام حسن عسکری (ع) کا زمانہ شیعییت کے قوی ہونے کا زمانہ تھا، مولانا عقیل معروفی
حوزہ/ گیارہویں امامؑ کے زمانے میں شیعیت کو اقتدار حاصل ہوا، جسمیں شیعہ مضبوط ہوئے، جسمیں شیعہ کے اندر استحکام پیدا ہوا،کیونکہ تمام شیعیان علی بن ابی طالب کا عقیدہ تھاکہ بنی عباس کی حکومت قانونی اور شرعی حکومت نہیں تھی، حکومت اولاد علی میں ہونا چاہیئے اور انمیں جو سب سے ممتاز شخصیت ہے وہ امام حسن عسکریؑ ہیں
-
حدیث روز | امام حسن عسکری (ع) کی نظر میں دو اہم اور بنیادی خصلتیں
حوزہ / حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں دو اہم اور بنیادی خصلتوں کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۸؍ربیع الاوّل۱۴۴۳-۱۵؍اکتوبر۲۰۲۱
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۸؍ربیع الاوّل۱۴۴۳-۱۵؍اکتوبر۲۰۲۱
-
امام حسن عسکری (ع) نے دین اسلام کی ترویج و اشاعت کیلئے جدوجہد کی، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ 28سال کی عمر میں درجہ شہادت پر فائز ہونے والے امام حسن عسکری ؑ نے اپنی مختصر حیات طیبہ میں بھی دین کی حقیقی تعلیمات کو فروغ دیا، آپکی عظمت و بزرگی کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ پوری کائنات جس مسیحا کی منتظر ہے وہ انہی کے فرزند صالح حضرت امام مہدی (عج) ہیں۔
-
احکام شرعی | اسلام میں کمیشن لینے کا کیا حکم ہے؟
حوزہ/ شیعوں کے مرجع تقلید نے کمیشن لینے کے سلسلے میں کئے گئے سوال کا جواب دیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی علمائے کرام کو ورزش کی تاکید
حوزہ/ حجت الاسلام محمد جعفر فیض آبادی کی یادوں کے جھروکوں سے حضرت آیت اللہ خامنہ ای (مدظلہ) کی ورزش سے مربوط داستان۔
-
سنی عالم دین موسیٰ القرنی کی سعودی عرب کی جیل میں موت
حوزہ/ سعودی عرب میں حکمرانوں کے خلاف آواز اٹھانے اور سیاسی اصلاحات کا مطالبہ کرنے والے کئی افراد کے یا تو سر قلم کئے جا چکے ہیں یا انہیں جیل میں ڈال دیا جاتا ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ کی وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات، ایران-پاک تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری پاکستان کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
کراچی میں شیعہ سنی علماء کی پریس کانفرنس؛ عزاداری کی طرح میلاد النبی بھی مشترکہ طور پر منانے کا اعلان
حوزہ/ شیعہ سنی اسلام کے دو مضبوط بازوہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور نواسہ ِرسول سے محبت کا یہ تقاضا ہے کہ ان کی خوشیوں میں خوشیاں منائی جائیں اور ان کے غم کے ایام میں غمگین ہو کر ان سے مودت کا اظہار کیا جائے۔
-
نواسہ رسول امام حسین (ع) کی عزاداری امن و اتحاد کی علامت ہے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ ہماری عزاداری امن و اتحاد کی علامت ہے یہ نواسہ رسول کا ذکر ہے اور امام حسین علیہ السلام تمام امت مسلمہ کے ہیں کسی ایک مسلک کے نہیں ہیں۔
-
محسن (ع) ایسا شہید ہے جسکا یوم ولادت نہیں بلکہ صرف یوم شہادت منایا جاتا ہے، مولانا نوید عابدی
حوزہ/ تاریخ انسانت میں ایک ایسی شخصیت بھی ہے جسکا یوم ولادت نہیں منایا جاتا لیکن یوم شہادت ضرور منایا جاتا ہے۔ اور اس مظلوم شخصیت کا اسم گرامی محسن ہے۔
-
شہادت امام حسن عسکری (ع)
حوزہ/ اگر امام حسن عسکری کی دن رات کی کوششیں نہ ہوتیں تو عباسیوں کی سیاست کی وجہ سے اسلام کا نام بھی ذہنوں سے مٹ جاتا۔ اگرچہ امام براہِ راست عباسی حکمرانوں کی نگرانی میں تھے، لیکن آپ نے ہر اسلامی سرزمین پر اپنے نمائندے مقرر کئے ہوئے تھے اور مسلمانوں کے حالات سے آگاہ رہتے تھے۔
-
کراچی،این ای ڈی یونیورسٹی میں یوم حسینؑ کا انعقاد:
نواسہ رسولؐ امام حسینؑ کی ذات محورِ اتحاد اور اتحاد بین المسلمین کی اساس ہے، مولانا سید علی افضال رضوی
حوزہ/ کراچی کی معروف درسگاہ این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں سالانہ یوم حسینؑ کا انعقاد کیا گیا جسمیں مختلف شخصیات نے خطاب کیا۔
-
آیت اللہ علوی گرگانی:
علماء اسلام اور اسلامی قوموں کے اکٹھا ہونے سے ایک نئی اسلامی اور عالمی تہذیب کی بنیاد فراہم ہوگی
حوزہ / حضرت آیت اللہ علوی گرگانی نے کہا: دنیا کے مسلمانوں کا فرض ہے کہ وہ اس بے اخلاق دنیا کے مردہ جسم میں خالص محمدی اسلام کی روح کو پھونکیں کہ جس دنیا میں نہ کوئی معافی ہے اور نہ کوئی معنویت ہے۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کا انخلاء ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے، الفتح الائنس عراق
حوزہ/ عراقی الفتح الائنس کے رکن جواد الساعدی نے کہا کہ عراق سے امریکی قابضین کا انخلاء الفتح الائنس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
-
یمن میں لبيك يا رسول اللہ کی گونج
حوزہ/ یمنی عوام کو خاندان نبوت سے خاص الفت ہے۔ اس قوم میں عشق رسول کی وہ تڑپ ہے جو کسی قوم میں نظر نہیں آتی، ہر سال لاکھوں، کروڑوں عاشقان رسول "لبيك يا رسول الله" کی گونج کے ساتھ میدان سجادیتے ہیں، بچوں اور بوڑھوں کی زبان پر صرف یا رسول الله کا نعرہ سنائی دیتا ہے، جیسے ان کے دلوں میں عشقِ رسول و آل رسول علیهم السلام کا ایک دریا موجزن ہو۔